Bharat Express DD Free Dish

Maharashtra News

ون نیشن، ون الیکشن پر مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے کہا کہ ون نیشن ون الیکشن یہ ایک بہتر تجویز ہے۔ ملک میں مسلسل الیکشن ہوتے ہیں، آدھی محنت الیکشن میں جاتی ہے۔ بعض جگہوں پر جب انتخابی ضابطہ اخلاق نافذ ہوتا ہے تو اس کی وجہ سے کام میں تاخیر ہوتی ہے

اس مشین کو ہائی وے اور تیز رفتار ریل پل کی تعمیر کے منصوبوں میں پری کاسٹ باکس گرڈرز لگانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

پالگھر ضلع میں منگل  کے روزسے دو دن کے لیے اورنج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق پالگھر ضلع میں رات سے ہی بارش شروع ہوگئی۔ اسی لیے انتظامیہ نے پالگھر ضلع کے شہریوں سے محتاط رہنے کی اپیل کی ہے۔