Maharashtra Assembly Election 2024 Result: زبردست ووٹنگ سے پر جوش دیویندر فڑنویس نے آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت سے کی ملاقات، جیت کا کیا دعویٰ
بی جے پی کے سینئر لیڈر اور ڈپٹی سی ایم دیویندر فڑنویس نے بدھ کی شام (21 نومبر 2024) کو آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت سے ملاقات کی۔ اس ملاقات سے کئی سیاسی معنی نکالے جا رہے ہیں۔
Maharashtra Assembly Elections 2024: جمہوریت میں حق رائے دہی کا استعمال ہر شہری کا بنیادی حق ، اسے استعمال کیا جانا چاہیے، آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کا بیان
آر ایس ایس کے سرسنگھ چالک موہن بھاگوت اپنا ووٹ ڈالنے کے لیے ناگپور کے پولنگ بوتھ پہنچے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے جمہوریت میں ووٹ کی اہمیت پر زور دیا۔
Maharashtra Assembly Elections 2024: دوپہر ایک بجے تک مہاراشٹر میں صرف 32.18 فیصد ڈالے گئے ووٹ
ووٹنگ بدھ کی صبح 7 بجے سے شروع ہوگی۔ شام 6 بجے تک ووٹ ڈالے جائیں گے۔ مہاراشٹر میں کل 4,136 امیدوار میدان میں ہیں جن میں سے 2,086 آزاد امیدوار ہیں۔ بی جے پی 149 سیٹوں پر، شیوسینا 81 پر اور این سی پی 59 اسمبلی سیٹوں پر الیکشن لڑ رہی ہے۔
Rahul Gandhi Press Conference: پی ایم مودی-اڈانی کی تصویر دکھا کر راہل گاندھی نے کہا-ایک ہیں تو سیف ہیں،صرف ایک شخص کیلئے سارے قوانین توڑے جارہے ہیں
راہل گاندھی نے پریس کانفرنس کےد وران کئی پوسٹر دکھائے ۔ ایک پوسٹر میں پی ایم مودی اور اڈانی کی تصویر ہے جس پر لکھا ہے کہ ایک ہیں تو سیف ہیں ۔ وہیں دوسری تصویر انہوں نے دھراوی کی دکھائی جس پر لکھا تھا کہ دھراوی کا مستقبل سیف نہیں ہے۔
Maharashtra Election 2024:’بر سرِ اقتدار آنے کے 48 گھنٹے کے اندر…’، ایم این ایس چیف راج ٹھاکرے نے مہاراشٹر انتخابات کے درمیان دیا بڑا بیان
راج ٹھاکرے نے کہا، حقیقی ترقی کے لیے ایم این ایس کو ووٹ دیں۔ ان کی پارٹی اقتدار میں آنے کے 48 گھنٹوں کے اندر مساجد پر لاؤڈ اسپیکر کا مسئلہ حل کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ک مذہبی سرگرمیوں سے دوسروں کو پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔
Maharashtra Assembly Elections: پی ایم مودی نے مہاراشٹر کے انتخابی مہم میں اورنگزیب کا کیا ذکر،کانگریس کو بنایا تنقیدوں کا نشانہ
وزیر اعظم نے کہا کہ عوام مہاراشٹر کی تیز رفتار ترقی کے لیے ایک عظیم مخلوط حکومت بنانے کے لیے بے تاب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایم وی اے والوں نے مسئلہ بڑھانے کے علاوہ کچھ نہیں کیا، جس کے لیے مہایوتی نے جل یکت اسکیم لائی، لیکن جب ایم وی اے حکومت آئی تو اس اسکیم کو روک دیا گیا۔
Uddhav Thackeray Bag Check Row:’فڑنویس کا بھی بیگ چیک کیا گیا ہے…’، ویڈیو شیئر کرکے بی جے پی نے ادھو ٹھاکرے کو بنایانشانہ
بی جے پی نے ادھو ٹھاکرے پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ جانے دو، کچھ لوگوں کو دکھاوے کی عادت ہے۔ 7 نومبر کو دیویندر جی فڑنویس کے بیگ کی بھی یاوتمال ضلع میں جانچ کی گئی۔ لیکن، انہوں نے کوئی ویڈیو نہیں بنائی اور نہ ہی کوئی ایشو بنایا۔
Maharashtra Election 2024: ‘کیا کوئی کانگریسی بالا صاحب کے اعزازمیں کہ سکتا ہے چند الفاظ ؟’ ادھو کو نشانہ بناتے ہوئے امت شاہ نے کہی یہ بات
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے شیوسینا سربراہ ادھو ٹھاکرے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا کانگریس کا کوئی لیڈر بالا صاحب ٹھاکرے کے اعزاز میں چند الفاظ کہہ سکتا ہے؟
Maharashtra Assembly Elections 2024: کیا ویرساورکر کے لئے اچھے الفاظ بول پائیں گے راہل ؟امت شاہ نے سی ایم چہرے کو لے دیا بیان
امت شاہ نے مزید کہا، "میں ادھو ٹھاکرے کو بتانا چاہتا ہوں کہ یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ کہاں بیٹھنا ہے۔ لیکن میں آپ کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ آپ 370 کی مخالفت کرنے والے، رام جنم بھومی اور وقف بورڈ کی اصلاحات کی مخالفت کرنے والوں کے ساتھ بیٹھے ہیں۔
Maharashtra Assembly Elections: وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے نعرے بٹیں گےتو کٹیں گےپر این سی پی سربراہ اجیت پوار نے کی مخالفت
مہاراشٹرا انتخابات کی مہم کے دوران پی ایم مودی نے 'ایک ہیں تو سیف ہیں ' کا نعرہ دیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی یوگی آدتیہ ناتھ بھی اپنی ریلیوں میں لگاتار 'بٹیں گے تو کٹیں گے' کا نعرہ دے رہے ہیں۔