Mahakumbh Mela 2025: کمبھ میلہ 2025 کے لیے ریلوے کا زبردست انتظام! ملک بھر میں 10,000 ریگولر ٹرینیں اور 3,000 خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی
13 جنوری سے 26 فروری 2025 کے درمیان گنگا، جمنا اور سرسوتی کے سنگم پریاگ راج میں منعقد ہونے والے میلے میں لاکھوں عقیدت مندوں کی شرکت متوقع ہے۔
Mann Ki Baat: ‘من کی بات’ پروگرام کی 117ویں قسط، پی ایم مودی نے مہاکمبھ، آئین اور کھیلوں کا کیا ذکر
انہوں نے کہا کہ آئین کے ورثے سے جڑنے کے لیے constition75.com کے نام سے ایک خصوصی ویب سائٹ بھی بنائی گئی ہے۔ اس میں آپ آئین کی preamble کو پڑھنے کے بعد اپنا ویڈیو اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔
Railways to run over 1300 trains for Mahakumbh: ریلوے 13 جنوری سے 26 فروری تک پریاگ راج کے مہاکمب میلے کے لیےچلائے گی 1300 سے زیادہ ٹرینیں
ترجمان نے کہا کہ ریلوے 933.62 کروڑ روپےکے بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کو انجام دے رہا ہے، جس میں مسافروں کی سہولتوں کو بڑھانے کے لیے 494.90 کروڑ اور روڈ اوور برجز اور انڈر برجوں کی تعمیر کے لیے 438.72 کروڑ روپےشامل ہیں۔ اسٹیشن کی نئی عمارت اور سی سی ٹی وی کے انتظامات سمیت 79 مسافروں کی سہولیات پر کام جاری ہے۔