Bharat Express

Mahakumbh Mela

انہوں نے کہا کہ آئین کے ورثے سے جڑنے کے لیے constition75.com کے نام سے ایک خصوصی ویب سائٹ بھی بنائی گئی ہے۔ اس میں آپ آئین کی preamble کو پڑھنے کے بعد اپنا ویڈیو اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ ریلوے 933.62 کروڑ روپےکے بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کو انجام دے رہا ہے، جس میں مسافروں کی سہولتوں کو بڑھانے کے لیے 494.90 کروڑ اور روڈ اوور برجز اور انڈر برجوں کی تعمیر کے لیے 438.72 کروڑ روپےشامل ہیں۔ اسٹیشن کی نئی عمارت اور سی سی ٹی وی کے انتظامات سمیت 79 مسافروں کی سہولیات پر کام جاری ہے۔