Kumar Vishwas sparks controversy : تمہاری بیٹی سوٹ کیس میں 36 ٹکڑوں میں ملے گی،کمار وشواس نے ایک بار پھر دیا متنازعہ بیان
آج کل کے بچے چھوٹی چھوٹی باتوں پر خودکشی کر لیتے ہیں۔ آئی فون نہیں دیا گیا تو خودکشی کر لی، آئی آئی ٹی میں فیل ہو گیا تو خودکشی کر لی۔ یہ سب اس لیے ہے کہ انہیں خود پر اعتماد نہیں ہے۔ انہیں اپنے والدین یا دوستوں پر بھروسہ نہیں ہے۔
Fire breaks out at the Maha Kumbh Mela: مہاکمبھ میلے میں لگی خطرناک آگ، کئی ٹینٹ جل کر خاکستر، بمشکل آگ پر قابو پانے میں ملی کامیابی
واضح رہے کہ ابھی تک آگ لگنے کی وجہ صاف نہیں ہو پائی ہے،حالانکہ مقامی ہجوم کا کہنا ہے کہ گیس سلینڈر دھماکے کی وجہ سے یہ آگ لگی اور پھیلتی چلی گئی ۔جس کی وجہ سے دو سو سے زیادہ ٹینٹ جل کر خاکستر ہوگئے ہیں۔
Gautam Adani: اڈانی کی مہا کمبھ سیوا کو ملا 101 سال پرانی تنظیم کاساتھ
اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے گیتا پریس کے ساتھ مل کر آرتی کلیکشن کی تقسیم شروع کرکے ہندوستانی روحانیت کو پھیلانے کا عہد کیا ہے۔ اس قرارداد کے تحت اس ثقافتی سفر میں آرتی کلیکشن کی ایک کروڑ کاپیاں تقسیم کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
Maha Kumbh Mela and Adani Group:مہاکمبھ میلہ 2025: اڈانی گروپ کی بے مثال امدادی پہل،عقیدت مندوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم میں گروپ سرگرم
وہیں گوتم اڈانی کا کمبھ میلے کا طے شدہ ذاتی دورہ کمیونٹی کی خدمت کے لیے گروپ کے نقطہ نظر کی نشاندہی کرتا ہے۔ وہ کمبھ میلے میں عقیدت مندوں کو کھانا پیش کرنے اور بانٹنے کے پروگرام میں حصہ لیں گے۔
Maha Kumbh: مہا کمبھ کی وجہ سے فلائٹ بکنگ میں 162 فیصد اضافہ، سیاحوں سے بھر گئے ہوٹل
پوتر شہر پریاگ راج بہت سے ہندوستانی اور غیر ملکی سیاحوں کی فہرست میں سرفہرست ہے کیونکہ لوگ مہا کمبھ کے لیے جمع ہو رہے ہیں، جو دنیا کے سب سے بڑے اور اہم مذہبی پروگراموں میں سے ایک ہے۔
Adani Group: اڈانی گروپ نے مہا کمبھ میلے میں معذوروں، بزرگوں اور چھوٹے بچوں والی ماؤں کے لیے مفت گولف کارٹس کا کیا انتظام
اڈانی گروپ کے زیراہتمام مہاکمبھ کے سیکٹر 19 میں اسکون کے ذریعہ قائم کردہ مرکز کے ذریعہ روزانہ لاکھوں لوگ 40 مقامات پر مہا پرساد حاصل کررہے ہیں۔
60 لاکھ سے زائد عقیدت مندوں نے لگائی مہا کمبھ میں آستھا کی ڈبکی، پی ایم مودی نے کا کیا استقبال
مہا کمبھ کا اہتمام علم نجوم کے حساب سے کیا جاتا ہے۔ علم نجوم کے مطابق مہا کمبھ اس وقت منعقد کیا جاتا ہے جب مشتری برج میں ہوتا ہے اورسورج مکر میں ہوتا ہے۔
Mahakumbh 2025: پوش پورنیما سے پہلے ہی لاکھوں عقیدت مندوں نے سنگم پہنچ کر مہاسن لیا، ایک ایک انچ کی کی جارہی ہے نگرانی
اتوار کو، لاکھوں عقیدت مندوں نے صبح سویرے سنگم میں مقدس غسل کیا۔ جس میں نوجوانوں، بزرگوں اور بچوں نے بھی جوش و خروش سے حصہ لیا۔ سنگم میں عقیدت مندوں کا جوش و خروش قابل دید تھا۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ (سی ایم یوگی) کی ہدایت پر سنگم غسل کے لیے بے مثال حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے۔
گوتم اڈانی نے اسکون کے چیئرمین گرو پرساد سوامی مہاراج سے کی ملاقات ، کہا- آپ کی تنظیم بہت اچھی ہے، ہم مدد کے لیے آپ پر منحصر
اڈانی گروپ اور اسکون نے اس سال پریاگ راج میں مہا کمبھ میلے میں عقیدت مندوں کو کھانا پیش کرنے کے لیے ہاتھ ملایا ہے۔ مہاکمبھ میلے کی پوری مدت کے دوران 13 جنوری سے 26 فروری تک مہا پرساد سیوا فراہم کی جائے گی۔
پوری دنیا پریاگ راج کے مہا کمبھ میں آنے کے لیے ہے بے تاب: ڈاکٹر دنیش شرما
اتر پردیش کے سابق نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر دنیش شرما نے کہا کہ 144 سال بعد پریاگ راج کا مہا کمبھ آیا ہے، پوری دنیا اس مہا کمبھ میں آنے کے لیے بے تاب ہے۔





