Bharat Express

Maha Kumbh Mela 2025

وزارت ثقافت کے مطابق  مہاکمبھ کی تھیم والی اشیاء جیسے ڈائری، کیلنڈر، جوٹ بیگ اور اسٹیشنری کی فروخت میں 25 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔

وزیر اعظم  نریندر مودی نے گنگا کی پوجا کی۔ اس دوران وزیر اعظم مودی نے مہاکمبھ کے کامیاب انعقاد کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔