Mahakumbh: Mahatmya Par Mahamanthan: پریاگ راج میں آج ہوگا بھارت ایکسپریس کا میگا کانکلیومہاکمبھ:مہاتمئے پر منتھن،سرکردہ سیاسی ومذہبی شخصیات ہوں گی شامل
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک مسلسل مہا کمبھ کی خبریں نمایاں طور پر نشر کر رہا ہے۔ اسی سلسلے میں، بھارت ایکسپریس جمعہ (10 جنوری) کو پریاگ راج شہر میں 'مہاکمبھ: مہاتمئے پر مہامنتھن' کے نام سے ایک میگا کانکلیو کا انعقاد کر رہا ہے۔
Maha Kumbh: مہا کمبھ میں روزانہ 1 لاکھ عقیدت مندوں کو پرساد تقسیم کریں گے گوتم اڈانی
ہندوستانی ارب پتی گوتم اڈانی کی سربراہی میں اڈانی گروپ بھی اس میگا ایونٹ میں اپنی خدمات فراہم کرنے کے لیے تیار ہے اور اس کے لیے اس نے انٹرنیشنل سوسائٹی فار کرشنا کانشائسنس (ISKCON) کے ساتھ ہاتھ ملایا ہے۔
Maha Kumbh: مہاکمبھ ویب سائٹ نے ایک نیا ریکارڈ بنایا: 183 ممالک کے 3.3 ملین سے زیادہ صارفین نے کیا دورہ!
مہاکمبھ کی ویب سائٹ کے اعداد و شمار کے مطابق 4 جنوری تک 183 ممالک کے 33 لاکھ سے زیادہ صارفین مہاکمبھ کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے اس ویب سائٹ پر جا چکے ہیں۔
Kumbh Mela 2025: مہاکمبھ میلہ 2025 تقریب سے اترپردیش کی معیشت کو ملے گا فروغ
وزارت ثقافت کے مطابق مہاکمبھ کی تھیم والی اشیاء جیسے ڈائری، کیلنڈر، جوٹ بیگ اور اسٹیشنری کی فروخت میں 25 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔
PM Modi Prayagraj Visit :وزیر اعظم مودی نے مہا کمبھ میلہ 2025 کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئےپریاگ راج کا کیادورہ
وزیر اعظم نریندر مودی نے گنگا کی پوجا کی۔ اس دوران وزیر اعظم مودی نے مہاکمبھ کے کامیاب انعقاد کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔





