Bharat Express DD Free Dish

Maha Kumbh 2025

امریکہ اور برطانیہ جیسے ممالک سے روحانی سیاحوں کی تعداد میں بھی کئی گنا اضافہ ہوا ہے، بہت سے لوگ  زندگی کو بدلنے والے تجربات کی تلاش میں ہیں۔

سیٹلائٹ تصاویر میں پریاگراج میں ہندوستانی شکل کے پگوڈا پارک کی تعمیر کو دکھایا گیا ہے، جو 12 ایکڑ اراضی پر پھیلا ہوا ہے اور اسے ایک بڑی کشش کے طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے۔ تین مختلف تاریخوں پر لی گئی تصاویر اس اہم مقام کی تعمیر کو ظاہر کرتی ہیں۔

ملک کے معروف صنعت کار گوتم اڈانی پریاگ راج مہاکمبھ پہنچے اور یہاں انہوں نے اسکون مندر میں پوجا کرنے کے بعد عقیدت مندوں میں پرساد تقسیم کیا۔ پر

پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ، تقریباً ڈیڑھ ماہ پر محیط ہے، عالمی سطح پر برانڈ یوپی کو بلند کرنے کے لیے تیار ہے۔

مہا کمبھ 2025 میں، اڈانی گروپ بھی ISKCON کے ساتھ مل کر اسی طرح کی آدھیاتمک سنکلپ کو پورا کر رہا ہے۔ اڈانی گروپ سبز توانائی کے لیے ملک اور دنیا بھر میں جانا جاتا ہے۔

سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور ریاست کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے مہا کمبھ کے انعقاد کے لیے حکومت کے انتظامات پر سوال اٹھائے۔ انہوں نے دیگر یاتریوں کی نسبت وی آئی پی مہمانوں کو زیادہ اہمیت دینے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

واضح رہے کہ ابھی تک آگ لگنے کی وجہ صاف نہیں ہو پائی ہے،حالانکہ مقامی ہجوم کا کہنا ہے کہ گیس سلینڈر دھماکے کی وجہ سے یہ آگ لگی اور پھیلتی چلی گئی ۔جس کی وجہ سے دو سو سے زیادہ  ٹینٹ  جل کر خاکستر ہوگئے ہیں۔

اڈانی گروپ نے ایک ویب سائٹ https://mahakumbhmela2025.org شروع کی ہے جس میں تیرتھ استھل پریاگراج میں جاری مہا کمبھ کے تنوع اور مختلف پہلوؤں کو دکھایا گیا ہے۔

مہا کمبھ 2025 کا آغاز 13 جنوری کو ہوا، جب 1.7 کروڑ عقیدت مندوں نے سنگم کے ٹھنڈے پانی میں پوتر ڈبکی لگائی۔ سنگم کی تروینی، جہاں گنگا، جمنا اور سرسوتی ندیاں ملتی ہیں، آج آستھا اور آدھیاتم کا مرکز بن چکا ہے۔

اس بار مہاکمبھ میں 40 کروڑ سے زیادہ عقیدت مندوں کی آمد متوقع ہے۔ عقیدت مند گنگا، جمنا اور سرسوتی کے سنگم میں پوتر اسنان لینے پہنچیں گے۔