Maha Kumbh 2025: صدر دروپدی مرمو مہا کمبھ پہنچی، سنگم میں لگائیں گی ڈبکی
یہ ملک کے پہلے شہری کے لیے سنگم میں پاون ڈبکی لگانے یہ کا ایک تاریخی لمحہ ہوگا۔ ان کی موجودگی مہا کمبھ کی مذہبی، ثقافتی اور روحانی اہمیت کو ایک نئی بلندی ملے گی۔
Maha Kumbh 2025: ’وی آئی پی گھاٹ، بھوکے پیاسے عقیدت مند اور سڑکوں پر ٹریفک جام‘، جانئے یوگی حکومت پر کیوں برہم ہوئے اکھلیش یادو
ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے پوسٹ پر لکھا - جب مہا کمبھ کے دوران وی آئی پی گھاٹ کا یہ حال ہے تو باقی کے بارے میں کیا کہا جائے، جمہوریت میں عوام ہی وی آئی پی ہوتی ہے۔
Maha Kumbh 2025: پریاگ راج سنگم اسٹیشن پورنیما سے پہلے بند، جانئے اس فیصلے کے پیچھے کیا رہی وجہ
پریاگ راج مہا کمبھ میں عقیدت مندوں کی بڑی بھیڑ جمع ہے۔ شدید رش کی وجہ سے پریاگ راج سنگم اسٹیشن کو اتوار (9 فروری) کی دوپہر 1.30 بجے سے بند کر دیا گیا ہے۔ ہجوم کو کنٹرول کرنے کے لیے، نہانے کے تہواروں پر پہلے بھی بند کیا جاتا رہا ہے۔
جونا اکھاڑہ کے بین الاقوامی نائب صدر مہنت ودیانند سرسوتی جی مہاراج نے اڈانی گروپ کے خدمتی کام کی تعریف کی
جونا اکھاڑہ کے بین الاقوامی نائب صدر مہنت ودیا نند سرسوتی جی مہاراج نے اڈانی گروپ کے سربراہ گوتم اڈانی کو مہا کمبھ کے دوران اڈانی گروپ کی طرف سے شروع کی گئی اناپورنا سیوا کے لیے تمام سنتوں کی جانب سے مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم مودی نے مہا کمبھ میں لگائی ڈبکی … کہا- سنگم میں اسنان کرنا ایک روحانی لمحہ ہے… میں عقیدت کے احساس سے ہوگیا لبریز
پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرکے مہا کمبھ اسنان کے بارے میں جانکاری دی۔ انہوں نے لکھا کہ پریاگ راج میں مہا کمبھ میں آنے کے بعد وہ خود کو خوش نصیب محسوس کرتے ہیں۔ سنگم میں اسنان کرنا یہ روحانی لمحہ ہے اور اس میں شرکت کرنے والے لاکھوں لوگوں کی طرح میں بھی عقیدت کے جذبات سے لبریز تھا۔
PM Modi in Mahakumbh 2025: پریاگ راج پہنچے پی ایم مودی،سنگم میں لگائی آستھا کی ڈبکی
یہاں کے مقامی لوگ اور مہا کمبھ میں آنے والے عقیدت مند وزیر اعظم مودی کی آمد کو لے کر بہت پرجوش ہیں، عقیدت مندوں کا ماننا ہے کہ وزیر اعظم مودی کی کوششوں سے سناتن دھرم کو ایک نئی پہچان ملی ہے۔
مہامنڈلیشور آچاریہ کیلاشانند جی مہاراج نے مہا کمبھ میں اڈانی گروپ کی طرف سے کئے جا رہے خدمت کے کام کی تعریف کی
مہامنڈلیشور آچاریہ کیلاشانند جی مہاراج نے مہا کمبھ میں اڈانی گروپ کی طرف سے کئے جا رہے خدماتی کاموں کی تعریف کی ہے، انہوں نے اسکون کے ساتھ مل کر کئے جانے والے مہا پرساد کے لئے اڈانی گروپ کے سربراہ گوتم اڈانی کو مبارکباد دی۔
مہاکمبھ میں بدھ ممالک کی تاریخی شرکت: آدھیاتمک ایکتا کا عظیم سنگم
اندریش کمار کی خصوصی دعوت پر بدھ مت کے پیروکاروں نے مہاکمبھ میں شرکت کی۔
5 فروری کو پریاگ راج مہا کمبھ سنگم میں ڈبکی لگائیں گے وزیر اعظم
وزیر اعظم نریندر مودی 5 فروری کو پریاگ راج میں مہا کمبھ میلہ 2025 کا دورہ کریں گے۔ تقریباً 11 بجے، وہ سنگم میں پوتر ڈبکی لیں گے اور ماں گنگا کی پوجا کریں گے۔
شنکراچاریہ سوامی اویمکتیشورانند نے مہاکمبھ میں اڈانی خاندان کی خدمات کی ستائش کی
جگد گرو شنکراچاریہ سوامی اویمکتیشورانند سرسوتی مہاراج نے مہاکمبھ میں اڈانی خاندان کی خدمات کی ستائش کی۔ شنکراچاریہ نے کہا، بھگوان انہیں (اڈانی خاندان) کو ایسی صلاحیتوں سے نوازتا رہے تاکہ وہ اچھے کام کرتے رہیں۔





