Cash for Jobs Scam: ہائیکورٹ سے جھٹکا لگنے کے بعد سپریم کورٹ پہنچے تمل ناڈو کے وزیروی سینتھل بالا جی
سپریم کورٹ نے سینتھل بالاجی کی درخواست ضمانت پر سماعت کے لیے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ جسٹس سنجے کشن کول کی بنچ کے سامنے ضمانت کی درخواست کی جلد سماعت کی اپیل کی گئی ہے۔ گرفتار وزیر کی درخواست پر 30 اکتوبر کو سماعت ہوگی۔ مدراس ہائی کورٹ سے جھٹکا لگنے کے بعد وزیر نے سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے۔
تمل ناڈو حکومت کو بڑا جھٹکا، سپریم کورٹ نے آر ایس ایس کو روٹ مارچ کرنے کی اجازت دے دی
سپریم کورٹ نے مدراس ہائی کورٹ کے حکم کو برقرار رکھا ہے۔ جسٹس وی راما سبرامنیم اورپنکج متھل کی بینچ نے تمل ناڈو حکومت کی دلیل مسترد کردی ہے۔
Victoria Gowri Case: مدراس ہائی کورٹ کے جج کے طور پر وکٹوریا گوری کی تقرری، سپریم کورٹ نے مسترد کردی عرضی
عدالت عظمیٰ کا حکم مدراس ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر وکٹوریا گوری کو چیلنج دینے والی انا میتھیو، آرویگئی اور دیگر کے ذریعہ داخل کی گئی عرضی پرآیا ہے۔





