MP Election 2023: ایم پی میں کانگریس نے 6 ایم ایل اے کے ٹکٹ کاٹے تو بھڑکی بغاوت کی آگ، ایم ایل اے راکیش ماوائی نے کہا-بھولوں گادھوکہ نہیں
راکیش ماوائی کانگریس کا سچا کارکن ہوں اور اپنے طالب علمی کے زمانے سے ہی پارٹی سے وابستہ ہوں۔ میں نے این ایس یو آئی اور یوتھ کانگریس کے لیے بھی کام کیا ہے۔
MP BJP Candidates List: مدھیہ پردیش میں بی جی پی نے 5ویں لسٹ کی جاری،شیو پوری سے بی جے پی نے یشودھرا راجے سندھیا کو نہیں دیا ٹکٹ
بی جے پی نے اپنی فہرست میں کئی حیران کرنے دینے والوں ناموں کا اعلان کیا ہے۔ بی جے پی نے شیو پوری اسمبلی سیٹ سے یشودھرا راجے سندھیا کا ٹکٹ منسوخ کرکے دیویندر جین کو اپنا امیدوار بنایا ہے۔
Major action under CBI’s Operation Chakra 2: سی بی آئی کا آپریشن چکر2، بین الاقوامی سائبر فراڈ معاملے میں 11 ریاستوں میں 76 مقامات پر مارے چھاپے
سی بی آئی نے 15 ای میل اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی ضبط کی ہیں۔ اس میں ملزمان کی سازش کا بھی انکشاف ہوا ہے جس کے ذریعے وہ لوگوں کو دھوکہ دینے کا کام کرتے ہیں۔
کانگریس لیڈروں نے قبائلی زمینوں پر کیا قبضہ ؟
سال 1975 میں مذکورہ اراضی تحریری کھاتہ نمبر 132 کے خسرہ نمبر 108 کے طور پر رجسٹرڈ ہوئی اور رقبہ 0.632 ہیکٹر تھا۔
100 یونٹ بجلی فری، خواتین کو ہر ماہ 1500 روپے ملیں گے، 500 روپے میں سلنڈر، ملے گی پرانی پنشن ، کانگریس نے مدھیہ پردیش میں کئی وعدے کیے
ریاست میں ملازمتوں کے لیے کہا گیا ہے کہ ایم پی کو صنعتوں کا مرکز بنایا جائے گا۔ زراعت پر کانگریس نے کہا کہ کسانوں کے قرض معاف کئے جائیں گے۔
Income Tax Raid: سی ایم شیوراج سنگھ چوہان کی اسمبلی بدھنی میں انکم ٹیکس کا چھاپہ، 60 گاڑیوں میں پہنچی ٹیم
انکم ٹیکس کی ٹیم کمپنی کے دستاویزات کی جانچ میں مصروف ہے۔ درحقیقت ضلع سیہور کے علاقے بدھنی میں واقع ٹرائیڈنٹ کمپنی کی 75 فیصد مصنوعات بیرون ملک برآمد کی جاتی ہیں۔ انکم ٹیکس ٹیم نے ملک بھر میں واقع ٹرائیڈنٹ کمپنی کے اداروں پر چھاپے مارے ہیں۔
MP Election 2023: دس تاریخ کو بہنوں کے کھاتوں میں پیسے واپس آئیں گے، کانگریس والے اس سے جلتے ہیں،وزیر اعلی شیوراج چوہان
وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے آج مدھیہ پردیش کے دتیا میں لاڈلی برہمن کانفرنس اور ایک پرہجوم جلسہ عام سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا- بھائیو، بہنو… آپ دیکھیں گے کہ اس بار کی دیوالی بھی کمل سے بھری ہوگی۔ کانگریس والے میری موت کی دعا کر رہے ہیں...میں اتنی آسانی سے مرنے والا نہیں ہوں، کروڑوں بہنوں کی دعائیں میرے ساتھ ہیں۔
Shivraj singh chauhan RoadShow: وزیر اعلی شیوراج نے کہا “اگر میں مر بھی گیا تو بھی عوام کی خدمت کے لیے راکھ کے ڈھیر سے دوبارہ جنم لے لونگا
مدھیہ پردیش میں انتخابی مہم کے دوران چیف منسٹر شیوراج چوہان نے اپوزیشن پارٹی کانگریس پر سخت حملہ کیا۔ انہوں نے مسلسل تیسرے دن بھوپال میں روڈ شو کیا۔ آج انہوں نے گووند پورہ اسمبلی سیٹ سے بی جے پی امیدوار کرشنا گوڑ کی حمایت میں عوامی رابطہ اور میٹنگ کی۔
Sartaj Singh: سابق وزیر سرتاج سنگھ کی بھوپال میں موت، طویل علالت کے بعد 85 سال کی عمر میں لی آخری سانس
سرتاج سنگھ 5 بار ایم پی اور 2 بار ایم ایل اے رہ چکے ہیں۔ 1989 سے 1996 کے عرصے میں انہوں نے نرمداپورم پارلیمانی سیٹ سے لگاتار تین بار رامیشور نیکھرا کو شکست دی، جب کہ 1998 کے لوک سبھا انتخابات میں انہوں نے کانگریس کے امیدوار ارجن سنگھ کو شکست دی تھی۔
MP Election 2023: مدھیہ پردیش میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے پی ایم مودی کو بنایا نشانہ، کہا- وہ قبائلیوں کی توہین کرتے ہیں
پی ایم مودی پر نشانہ لگاتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ چونکہ پی ایم مودی پسماندہ ذاتوں کی ترقی نہیں چاہتے، اس لیے وہ ذات پات کی مردم شماری نہیں کرانا چاہتے لیکن کانگریس پارٹی یہ کام کرے گی۔ یہ سیاسی فیصلہ نہیں انصاف کا فیصلہ ہے۔