MP Police shave heads of men: مدھیہ پردیش کے دیواس میں پولیس نے چیمپئنز ٹرافی میں ہندوستان کی فتح کے بعد ’’بدتمیزی‘‘ کرنے والوں کے سر منڈوا کر سڑک پر پریڈ کرائی
اتوار کی رات چیمپئنز ٹرافی میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی جیت کا جشن ’’خطرناک طریقے‘‘ سے منانے پر مدھیہ پردیش کے دیواس ضلع میں پولیس نے مبینہ طور پر نوجوانوں کے ایک گروپ کے سر منڈوا کر سڑکوں پر ان سے پریڈ کروائی۔
PM Modi’s Multi-State Visit :وزیر اعظم مودی آج 3 ریاستوں کے دورہ پر ، مدھیہ پردیش کے بعد جائیں گے بہار اور آسام، بھاگلپور سے کسان ندھی کی 19ویں قسط کریں گے جاری
وزیر اعظم مودی مدھیہ پردیش کے بعد بہار پہنچیں گے۔ وزیر اعظم مودی پورنیہ پہنچیں گے جہاں سے وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے بھاگلپور جانے والے ہیں۔
Negligence of Health Department: ایپ پر ہورہی ہے بچوں کی ڈیلیوری،وقت سے5 مہینہ پہلے ہی بچے کو کردے رہا ہے پیدا،مدھیہ پردیش حکومت کا ’انمول‘کارنامہ
دراصل متاثرہ حاملہ خاتون کا شوہر جولائی میں اپنی بیوی کو ضلع کے ایک پرائیویٹ نرسنگ ہوم میں علاج کے لیے لایا تھا۔ خاتون کا علاج کرنے والی ڈاکٹر رشمی اگروال کی جانب سے دی گئی میڈیکل دستاویزات بھی جمع کرائی گئیں۔
Jabalpur Factory Blast: جبل پور میں آرڈیننس فیکٹری میں بڑا دھماکہ، عمارت منہدم، کئی ملازمین شدید زخمی
یہ دھماکہ جبل پور کی فیکٹری میں اس وقت ہوا جب بم بھرنے کا کام جاری تھا۔ فی الحال فیکٹری انتظامیہ راحت اور بچاؤ کے کاموں میں مصروف ہے اور زخمیوں کو جلد از جلد اسپتال لے جایا جا رہا ہے۔
Alleged Love Jihad conspiracy from NCRT book: احمد کے نام رینا کا خط،تیسری جماعت کی کتاب میں خط دیکھ کر آگ بگولہ ہوا شخص،لوجہاد کی سازش بتاکر پہنچاتھانہ
مجھے شک ہے کہ یہ نصاب کسی سوچی سمجھی سازش کے تحت شامل کیا گیا ہے، جہاں ایک ہندو لڑکی ایک مسلمان دوست کو خط لکھ رہی ہے۔ دیپتی رینا کو خط لکھ سکتی ہے۔ رینا رام کو خط لکھ سکتی ہے۔ لیکن مجھے رینا کے احمد کو خط لکھنے پر اعتراض ہے۔ اس لیے میں یہاں میمورنڈم دینے آیا ہوں۔ اس کی تحقیقات ہونی چاہیے۔
Indore Crime News: پکنک منانے گئے فوج کے 2 جوانوں پر حملہ، ٹرینی فوجی کے ساتھ بندوق کی نوک پر گینگ ریپ
پولیس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جام گیٹ کے قریب آرمی کی ایک پرانی ویران فائرنگ رینج ہے جہاں رات کو چار افراد بیٹھے تھے۔ رات 2.00 سے 2.30 بجے کے قریب تقریباً 7-8 لوگ وہاں آئے اور ان پر حملہ کیا۔
Weather Update: مدھیہ پردیش، راجستھان اور مہاراشٹر میں شدید بارش کی وارننگ، گجرات میں سیلاب کا خطرہ
آنے والے دنوں میں موسم صاف رہے گا اور لوگوں کو موسلادھار بارش سے راحت ملے گی۔ تاہم آنے والے دنوں میں گجرات میں شدید بارش کی وارننگ دی گئی ہے۔ یہاں کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ ہے۔
Asaduddin Owaisi: ‘آج آپ کی حکومت ہے، کل نہیں ہوگی…’، شہزاد علی کا گھر گرانے پر اسد الدین اویسی موہن یادو حکومت پر برہم
اسد الدین اویسی نے کہا، "میں نے حاجی شہزاد علی کا ایک ویڈیو دیکھا ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ وہ مسلم کمیونٹی کے لوگوں کے ساتھ رام گیری مہاراج کے خلاف احتجاج کر رہے تھے جنہوں نے پیغمبر اسلام اور اسلام کے خلاف مبینہ طور پر قابل اعتراض تبصرہ کیا تھا۔
Chandipura Virus: تین ریاستوں میں 15 اموات… جانئے کتنا خطرناک ہے چاندی پورہ وائرس ، کیسے پڑا یہ نام؟
محکمہ صحت کے ایک اہلکار نے بتایا کہ اب تک 15 بچوں کی موت ہو چکی ہے۔ ان میں سے ایک کی موت چاندی پورہ وائرس سے ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ تمام صورتوں میں علامات ایک جیسی ہوتی ہیں۔
Former Judge Rohit Arya Joins BJP: مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے سابق جج روہت آریہ بی جے پی میں شامل، صرف تین ماہ قبل ہوئے تھے ریٹائر
جسٹس آریہ نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور وکیل 1984 میں کیا۔ انہیں 2003 میں مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کا سینئر وکیل مقرر کیا گیا تھا۔ انہوں نے مرکزی حکومت، ایس بی آئی، محکمہ ٹیلی کام، بی ایس این ایل، اور محکمہ انکم ٹیکس کے لیے بھی کیس لڑے۔





