PM Modi congratulates ‘dear friend’ Lula da Silva: وزیر اعظم مودی نے ’عزیز دوست‘ لولا کو برازیل کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارک دی باد
صدر لولا فروری 2026 میں ہندوستان کے دورے پر آئے تھے۔ اس دوران حیدرآباد ہاؤس میں وزیر اعظم مودی کے ساتھ ان کی دوطرفہ بات چیت ہوئی تھی۔ دونوں رہنماؤں نے ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، سیمی کنڈکٹر، دفاع، صاف توانائی، زراعت اور ’عالمی جنوب‘ کے مفادات سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر زور دیا تھا۔
Lula da Silva Wins Brazilian Presidential Election: لولا ڈا سلوا برازیل کے صدارتی انتخابات میں کامیاب، چوتھی بار اقتدار سنبھالنے کے لیے تیار
برازیل کے صدارتی انتخاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی پالیسیاں بھی اہم موضوع رہیں۔ لولا نے برازیل کی برآمدات پر امریکہ کی جانب سے عائد کردہ محصولات اور منشیات کی اسمگلنگ کرنے والے گروہوں کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیمیں قرار دینے کے امریکی فیصلے پر تنقید کی۔فلاویو بولسونارو نے ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرنے اور تجارتی معاہدے کرنے کا وعدہ کیا۔
Joint Press Conference: برازیل کو بھارت سے بڑی امیدیں، مل کر کام کریں گے تو مزید مضبوط ہوں گے: صدر لولا دا سلوا
صدر لولا نے بھارت آمد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کا چھٹا بھارت دورہ ہے اور دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی ملاقات انتہائی نتیجہ خیز رہی۔ ان کے مطابق یہ صرف گلوبل ساؤتھ کی دو بڑی جمہوریتوں کی ملاقات نہیں بلکہ ایک ڈیجیٹل سپر پاور اور قابلِ تجدید توانائی کی سپر پاور کے درمیان شراکت داری ہے۔
India-Brazil Trade Deal: بھارت اور برازیل کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط، دہشت گردی کے خلاف دونوں ممالک مل کر کریں گے کام – پی ایم مودی
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان متعدد ملاقاتیں ہو چکی ہیں اور ہر ملاقات میں بھارت کے لیے صدر لوئز ایناسیو لولا ڈا سلوا کی گہری دوستی اور اعتماد واضح طور پر محسوس کیا گیا ہے۔
Lula Pays Tribute To Mahatma Gandhi At Raj Ghat: برازیل کے صدر لولا نے راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو پیش کی خراج عقیدت
اس سے قبل صدر لولا ڈا سلوا کو نئی دہلی میں واقع راشٹرپتی بھون کے صحن میں شاندار رسمی استقبال پیش کیا گیا۔ اس موقع پر بھارت کی صدر دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندر مودی بھی موجود تھے۔ برازیلی صدر کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، جس کے بعد دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام کے درمیان ملاقاتوں کا سلسلہ شروع ہوا۔
Brazilian President Lula da Silva To Visit India: برازیل کے صدر لولا دا سلوا کریں گے بھارت کا دورہ، اے آئی امپیکٹ سمٹ میں کریں گے شرکت
برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا جلد ہی بھارت کے سرکاری دورے پر آنے والے ہیں، جہاں وہ اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 میں شرکت کریں گے۔ وزارتِ خارجہ نے جمعرات کو ایک پریس بریفنگ کے دوران اس دورے کی تفصیلات جاری کیں۔
PM Modi enjoys classical harmonium performance: پی ایم مودی نے برازیل میں کلاسیکی موسیقی سے اٹھایا لطف، برازیلی صدر کے ساتھ ایک خاص ہارمونیم پیش کش سے ہوئے محظوظ
پی ایم مودی نے ایک ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کی پیش کش کا لطف اٹھایا جس میں روایتی آلات جیسے ہارمونیم اور طبلہ کا استعمال کیا گیا تھا۔
PM Modi Greeted in Brasilia with Batala Mundo Band Performance: برکس میں شرکت کے بعد پی ایم مودی برازیلیا پہنچے، ہوائی اڈے پر بٹالہ منڈو بینڈ نے کیا شاندار استقبال
وزیر اعظم مودی برازیل کے سرکاری دورے پر ہیں۔ وہ برازیلی صدر لولا کے ساتھ تجارت، دفاع، توانائی، خلائی، ٹیکنالوجی، زراعت، صحت سمیت متعدد معاملات پر دوطرفہ بات چیت کریں گے۔
Lula Da Silva News: صدر لولا نے ہسپتال سے ہوئے ڈسچارج، کہا – بغاوت کی سازش کرنے والوں کو ملی گے سخت سزا
دنیا کے چوتھے بڑے ملک برازیل کے صدر 79 سالہ لولا اکتوبر کے آخر میں زخمی ہو گئے تھے۔ اب انہوں نے بغاوت کی کوشش میں ملوث افراد کو 'سخت سزا' دینے کا اعلان کیا ہے۔
Brazil Riots:پارلیمنٹ میں بولسو نارو کے حامیوں کا تشدد، وزیر اعظم مودی اور بائیڈن کا اظہار افسوس
وزیر انصاف فلاویو ڈینو نے کہا کہ اب تک فساد برپا کرنے والے کم از کم 200 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور سیکورٹی فورسز مظاہرین کو منتشر کرنے میں کامیاب ہونے کے بعد کانگریس، سپریم کورٹ اور صدارتی محل کے اطراف کی صورتحال بھی قابو میں ہے





