BJP MLA Dr Rajeshwar Singh: ’میں لکھنؤ میں ایران معاملے پر ہو رہے احتجاج کی مذمت کرتا ہوں‘: ڈاکٹر راجیشور سنگھ
عالمی حالات کے تناظر میں ملک کے مختلف حصوں میں ردعمل کا سلسلہ جاری ہے، اسی دوران اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں ایران سے متعلق جاری مظاہروں پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے بی جے پی رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے ان احتجاجی سرگرمیوں کی مذمت کی ہے۔
Residents of Emaar Gomti Green protest: ایمار گومتی گرین کے رہائشیوں نے کلب ہاؤس کی مبینہ غیرقانونی فروخت کے خلاف کیا احتجاج
رہائشیوں نے حکومت اور لکھنؤ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر مقررہ وقت کے اندر کلب ہاؤس دوبارہ رہائشیوں کے حوالے نہیں کیا گیا اور بنیادی مسائل حل نہ کیے گئے تو آئندہ سخت اور بڑے پیمانے پر احتجاج کیا جائے گا۔
Lucknow University Namaz Row: لکھنو یونیورسٹی میں نماز پڑھنے کا معاملہ، 13 طلبہ کو کو جاری کیا گیا نوٹس، 50-50 ہزار کے مچلکے کا حکم
لکھنو یونیورسٹی کے کیمپس کی لال بارادری کا ایک ویڈیو وائرل ہوا تھا، جس میں ہندو طلبہ نے چین بنا کر مسلم طلبہ کو نماز پڑھنے میں مدد کی تھی۔ پیر کے روز طلبہ کے دوسرے گروپ نے اس کے خلاف احتجاج کیا تھا۔
UP Congress Protest-Police Lathi Charge: یوپی میں کانگریس کا ہلہ بول! اسمبلی گھیراؤ کرنے پہنچے سیکڑوں کارکنوں پر لاٹھی چارج، متعدد گرفتار
اتر پردیش میں منریگا مسئلے پر انڈین نیشنل کانگریس اسمبلی کے گھیراؤ کے لیے احتجاج کر رہی ہے، جس کے پیش نظر متعدد لیڈروں اور کارکنوں کو نظر بند کیے جانے کی خبر ہے۔ ریاستی کانگریس صدر اجے رائے کی قیادت میں لکھنؤ میں صبح مارچ کی تیاری کی گئی تھی، جس میں اویناش پانڈے، آرادھنا مشرا مونا اور وریندر چودھری سمیت کئی لیڈر شامل ہوئے۔
BJP MLA Dr Rajeshwar Singh: گورنر کے خطبے کو سنے بغیر احتجاج جمہوری اقدار کے خلاف، اپوزیشن کے کردار پر ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے اٹھائے سوال
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کہا کہ گورنر کے خطبے کو سنے بغیر ہی اس میں رکاوٹ ڈالنا نہ صرف آئینی وقار کو مجروح کرتا ہے بلکہ جمہوریت کی روح کو بھی نقصان پہنچاتا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ اختلاف رائے اور احتجاج اپوزیشن کا آئینی حق ہے، مگر اس کا اظہار شور شرابے اور ایوان کی کارروائی روک کر نہیں بلکہ مہذب بحث، ٹھوس دلائل اور حقائق کے ذریعے ہونا چاہیے۔
Sarojini Nagar MLA Dr Rajeshwar Singh: سروجنی نگر کے رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ کی جانب سے وزیراعلیٰ یوگی کو 20 سالہ جامع ٹریفک مینجمنٹ روڈمیپ کی تجویز
لکھنؤ تیزی سے میٹروپولیٹن شہر کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے اور آئندہ دہائیوں میں شہری دباؤ کے پیش نظر محفوظ، منظم اور سہل ٹرانسپورٹ نظام کی ضرورت مزید بڑھ گئی ہے۔ اسی تناظر میں سر وجنی نگر سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو لکھنؤ کے لیے ایک 20 سالہ جامع ٹریفک اور اربن موبیلیٹی حکمت عملی پر مشتمل تفصیلی تجویز ارسال کی ہے۔
Dr Rajeshwar Singh Powerful Message to IIM Lucknow MBA Cohort: ”کردار طے کرتا ہے کہ آپ کتنی دور تک جائیں گے“، آئی آئی ایم لکھنؤ کے ایم بی اے طلبہ کو ڈاکٹر راجیشور سنگھ کا ولولہ انگیز پیغام
ملک کے ممتاز تعلیمی اداروں میں شمار ہونے والے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ لکھنؤ کے سالانہ مہوتسو مین فیسٹ–ورچسوا کے تحت منعقدہ لیڈرز ایکسپریس سیشن میں سروجنی نگر اسمبلی حلقے کے رکنِ اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے ایم بی اے کے طلبہ، تحقیقی اسکالرز، فیکلٹی اراکین اور آؤٹ ریچ اساتذہ سے خطاب کیا۔
Maulana Mahmood Madani Condemned Vandalism Of The Shrine: یہ حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے… کے جی ایم یو سے متصل درگاہوں پر کارروائی سے محمود مدنی ناراض
لکھنؤ کے کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی (کے جی ایم یو) کیمپس میں واقع قدیم مزارات کو لے کر جاری انہدامی نوٹس نے ایک بڑا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ جمعیۃ علمائے ہند نے اس کارروائی کو مذہبی آزادی اور آئینی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے نوٹس فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
Sarojini Nagar Grand Tricolor Rally: لکھنؤ کے سروجنی نگر میں یومِ جمہوریہ کے موقع پر نکالا جائے گا ترنگا یاترا، حب الوطنی اور اتحاد کا ہوگا بھرپور مظاہرہ
ملک کے 77ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں حب الوطنی، قومی اتحاد اور قومی وقار کا شاندار منظر دیکھنے کو ملے گا۔ سروجنی نگر اسمبلی حلقہ میں 26 جنوری 2026 بروز پیر کو ”سروجنی نگر ترنگا یاترا (بائیک و کار ریلی)“ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس کی قیادت حلقے کے معزز رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ کریں گے۔
Minority Institutions as Nation Builders: اقلیتی تعلیمی ادارے بطور قوم ساز: این سی ایم ای آئی کانفرنس نے ”ویکست بھارت @ 2047“ کا راستہ متعین کیا
اتحاد، تنوع اور قومی ترقی میں اقلیتی تعلیم کے کردار پر غور کے لیے لکھنؤ میں نامور رہنماؤں اور ماہرین تعلیم کا اجتماع





