Lucknow: بی جے پی ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے 1000 معذور افراد کو تقسیم کیے امدادی آلات، کہا- آج میری زندگی کا بڑا خواب پورا ہوا
بی جے پی ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کہا، “میں ہمیشہ سے معذوروں کے لیے کچھ کرنا چاہتا تھا۔ آج میری زندگی کا سب سے بڑا خواب پورا ہو رہا ہے۔
1000 معذور افراد میں معاون آلات تقسیم کریں گے بی جے پی رکن اسمبلی راجیشور سنگھ
Lucknow News: کچھ دن قبل ہی سروجنی نگر کے رکن اسمبلی راجیشور سنگھ نے نوجوانوں کو فٹ رکھنے اور نوجوان کھلاڑیوں کو بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لئے ان کی حوصلہ افزائی کے لئے 'سروجنی نگر اسپورٹس لیگ' کا آغاز کیا تھا۔
Cracks in Rumi Gate of Lucknow, repair work started: لکھنؤ کے رومی دروازے میں دراڑیں، مرمت کا کام شروع
یوپی کے دارالحکومت لکھنؤ کا دورہ لکھنؤ کی دستخطی عمارت یعنی رومی دروازہ (رومی دروازہ) کے بغیر نامکمل ہے۔ کہا جاتا ہے کہ لکھنؤ آئے اور رومی دروازہ نہ دیکھا تو کیا دیکھا؟ یہی وجہ ہے کہ محکمہ آثار قدیمہ لکھنؤ کی اس شناخت کو بچانے کے لیے مسلسل اقدامات کر رہا ہے
Lucknow: بی جے پی ایم ایل اے راجیشور سنگھ کی پہل، سروجنی نگر کے 55 اسکولوں کو جھولوں کا تحفہ
بی جے پی ایم ایل اے راجیشور سنگھ 12 دسمبر 2022 بروز پیر صبح 10 بجے بجنور کے علی نگر خورد میں واقع پرائمری اسکول سے اس کی شروعات کریں گے جو لکھنؤ کے سروجنی نگر علاقے کے تحت آتا ہے۔
Lucknow: شوہر نے لگائی چھت سے چھلانگ،بچانے کی کوشش میں بیوی کی موت
ایک شخص نے اپنی رہائش گاہ کی اوپر کی منزل سے چھلانگ لگا کر خود کو شدید زخمی کر دیا اور اس کی بیوی جو اسے بچانے کے لیے اس کے پیچھے بھاگی وہ چھت سے گر کر جاں بحق ہو گئی۔
Train: مسافر کو ٹرین میں وہ سیٹ الاٹ کی گئی جو تھی ہی نہیں
لکھنؤ- وارانسی ٹرین میں ایک مسافر کو ایک سیٹ الاٹ کی گئی جو موجود ہی نہیں تھی
Lucknow: ٹنڈے کباب کی دکان کے مالک حاجی رئیس احمد کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال
لکھنؤ آنے والا ہر شخص جو نان ویج کا شوق رکھتا ہےوہ اکبری گیٹ پر 125 سال پرانے ٹنڈے کباب کھانے کے لیے اس دکان پر ضرور جاتا ہے۔لیکن لکھنؤ میں اس دکان کے مالک حاجی رئیس احمد کا انتقال ہوگیا۔
UP News: کچرے کے ڈھیر کےکی جگہ سیلفی پوائنٹ، یوپی میں 75 گھنٹے کی صفائی مہم، وزیر اے کے شرما نے لکھنؤ سےکی شروعات
Cleanliness Drive: اتر پردیش حکومت کے شہری ترقیات اور توانائی وزیر اے کے شرماکی قیادت میں، شہری ترقی کا محکمہ 75 گھنٹوں میں صفائی مہم چلا رہا ہے، جس کے تحت جی وی پی (Vulnerable Garbage Points) کو ختم کر کے ایک صاف ستھرے ..
لکھنؤ میں ایک تاجر پہ تابڑ توڑ فائرنگ
لکھنؤ کے اندرا نگر میں ایک فرنیچر تاجر پر فائرنگ کی گئی ہے۔ فائرنگ سے 40 سالہ شاہد کو تین گولیاں لگیں۔ زخمی نوجوان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ شاہد خاندان کی ایک خاتون کو پکنک اسپاٹ کے قریب ڈراپ کرنے گیا تھا لیکن اسی دوران ان پر حملہ کر دیا گیا۔ موقع پر …
گرل فرینڈ کے پرائیویٹ پارٹس پر بلیڈ کا استعمال کرنے والے ملزم کو کیا گیا گرفتار
لکھنؤ میں مبینہ گرل فرینڈ کے پرائیویٹ پارٹس پر بلیڈ کا استعمال کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزم ایویندر سونوانی کو گرفتار کر لیا ہے۔ ویڈیو کال کے دوران لڑکی کو اس کے پرائیویٹ پارٹس پر بلیڈ استعمال کرنے پر مجبور کیا گیا۔





