Bharat Express DD Free Dish

Lucknow Super Giants

لکھنؤ کے سلامی بلے باز اور کپتان کے ایل راہل نے 32 گیندوں پر 4 چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے 39 رنوں کی اننگ کھیلی۔ راہل نے اس میچ میں کافی سست رفتار اننگ کھیلی۔

اس شکست کے باوجود راجستھان رائلزکی ٹیم پہلی پوزیشن پربرقرارہے۔ راجستھان نے چھ میچ کھیلے ہیں، راجستھان کو صرف دو میں شکست ملی ہے

خراب فیلڈنگ اور گیند بازی کا خمیازہ رائل چیلنجرس بنگلور کو بھگتنا پڑا۔ اپوزیشن ٹیم کے تین وکٹ جلد ہی آؤٹ کرنے کے باوجود میچ ہارگئی۔

لکھنؤ سپر جائنٹس نے اپنے ہوم گراؤنڈ پر آئی پی ایل کے 16ویں سیزن میں دوسری جیت درج کی۔ اس نے سن رائزرس حیدرآباد کی ٹیم کو آسانی سے 5 وکٹ سے ہرا دیا۔

CSK vs LSG: چنئی سپرکنگس کی  طرف سے اس مقابلے میں معین علی کی گیند بازی کا جلوہ دیکھنے کو ملا، جنہوں نے اپنے 4 اووروں میں صرف 26 رن دیتے ہوئے 4 وکٹ اپنے نام کئے۔

ڈیوڈ وارنرنےسات چوکے لگائے۔ وارنر کو کافی دیر تک دوسرے اینڈ سے کوئی خاص  سپورٹ نہیں ملا۔ ریلی روسو نے 20 گیندوں میں 30 رنز، اکشر پٹیل نے 11 گیندوں میں 16 رنز، پرتھوی شا نے نو گیندوں میں 12 رنز بنائے