Bharat Express

LPG Cylinder Price

سرکاری آئل کمپنیوں کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آج سے ملک کے مختلف شہروں میں ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں تقریباً 39 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔

سرکاری تیل کمپنیوں کی جانب سے دی گئی معلومات کے مطابق آج سے ملک کے مختلف شہروں میں ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 30.50 روپے تک کی کمی کی گئی ہے۔

سولے نے کہا، 'جیسے ہی انتخابات قریب آئے، میرا مطلب ہے کہ انتخابات کی تاریخوں کا اعلان شاید اگلے 5 یا 6 دنوں میں کر دیا جائے گا، تب ہی یہ کیا گیا ہے۔این سی پی ایم پی نے کہا، 'یہ ایک اور جملہ ہے۔ اگر حکومت واقعی مالی بوجھ کم کرنا چاہتی تھی تو قیمتیں آدھی کردی جانی چاہیے تھیں۔

یوم خواتین کے موقع سے پی ایم مودی نے خواتین کو بڑا تحفہ دیتے ہوئے رسوئی گیس کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا ہے جب لوک سبھا کا الیکشن سر پر ہے اور رسوئی گیس کی قیمتیں آسمان پر ،ایسے میں اگر گیس کی قیمتوں میں معمولی راحت بھی فی الحال بڑ ی راحت ہے ۔

سب سے زیادہ اضافہ دہلی اور ممبئی میں ہوا ہے جہاں فی سلنڈر کی قیمت میں 25.50 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ کولکتہ میں 24 روپے اور چنئی میں 23.50 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت ایک سال میں کئی بار تبدیل ہوئی ہے۔ رواں سال اپریل میں کمرشل سلنڈر کی قیمتوں میں کمی کی گئی تھی۔ یکم اپریل کو اس کی قیمت میں 92 روپے کی کمی کی گئی۔

تیجسوی یادو نے نے کہا ’انڈیا ’لوگوں کا فخر ہے، ’انڈیا’ کی مقبولیت اور عوامی مفاد کے مسائل سے خوفزدہ ہو کر 9 سال تک عوام کو لوٹنے والی مودی حکومت نے گھریلو گیس سلنڈروں کی قیمت میں کمی کی ہے وہ پیٹرول، ڈیزل اور کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں بھی کم کریں گے

کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے سوشل میڈیا پر لکھا، ''جب ووٹ کم ہونے لگے، انتخابی تحائف تقسیم ہونے لگے! عوام کی محنت کی کمائی کو لوٹنے والی بے رحم مودی حکومت اب ماؤں بہنوں کے تئیں خیر سگالی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔

ایل پی جی گیس سلینڈر کی قیمت میں یکم جون 2023 سے بڑی تخفیف ہوئی ہے۔ نئی دہلی سے لے کرچنئی تک 83 روپئے سے زیادہ کی قیمتیں کم ہوئی ہیں۔

LPG Price Cheaper: یکم مئی کو ایل پی جی سلینڈر کی قیمت میں بڑی کمی کی گئی ہے۔ ملک کی راجدھانی سمیت پٹنہ، کانپور، ممبئی، چنئی اور دیگر شہروں میں تبدیلی ہوچکی ہے۔