Bharat Express DD Free Dish

LPG Cylinder Price

یکم جون سے آف لائن لین دین کا وقت دوپہر 3 بجے اور آن لائن کے لیے شام 7 بجے ہوگا۔ اس کے بعد دیئے گئے آرڈرز پر اگلے کام کے دن غور کیا جائے گا۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ دسمبر کے مہینے میں ایل پی جی سلنڈر مہنگا ہو گیا تھا۔ سرکاری تیل کمپنیوں نے کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا۔

ملک کے کئی شہروں میں یکم نومبر 2024 کو دیوالی کا تہوار منایا جا رہا ہے، اس لیے چھٹھ کا تہوار اس مہینے کے پہلے ہفتے میں ہی منایا جائے گا۔ شادیوں کا سیزن بھی اسی مہینے سے شروع ہو رہا ہے۔

سرکاری آئل کمپنیوں کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آج سے ملک کے مختلف شہروں میں ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں تقریباً 39 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔

سرکاری تیل کمپنیوں کی جانب سے دی گئی معلومات کے مطابق آج سے ملک کے مختلف شہروں میں ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 30.50 روپے تک کی کمی کی گئی ہے۔

سولے نے کہا، 'جیسے ہی انتخابات قریب آئے، میرا مطلب ہے کہ انتخابات کی تاریخوں کا اعلان شاید اگلے 5 یا 6 دنوں میں کر دیا جائے گا، تب ہی یہ کیا گیا ہے۔این سی پی ایم پی نے کہا، 'یہ ایک اور جملہ ہے۔ اگر حکومت واقعی مالی بوجھ کم کرنا چاہتی تھی تو قیمتیں آدھی کردی جانی چاہیے تھیں۔

یوم خواتین کے موقع سے پی ایم مودی نے خواتین کو بڑا تحفہ دیتے ہوئے رسوئی گیس کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا ہے جب لوک سبھا کا الیکشن سر پر ہے اور رسوئی گیس کی قیمتیں آسمان پر ،ایسے میں اگر گیس کی قیمتوں میں معمولی راحت بھی فی الحال بڑ ی راحت ہے ۔

سب سے زیادہ اضافہ دہلی اور ممبئی میں ہوا ہے جہاں فی سلنڈر کی قیمت میں 25.50 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ کولکتہ میں 24 روپے اور چنئی میں 23.50 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت ایک سال میں کئی بار تبدیل ہوئی ہے۔ رواں سال اپریل میں کمرشل سلنڈر کی قیمتوں میں کمی کی گئی تھی۔ یکم اپریل کو اس کی قیمت میں 92 روپے کی کمی کی گئی۔

تیجسوی یادو نے نے کہا ’انڈیا ’لوگوں کا فخر ہے، ’انڈیا’ کی مقبولیت اور عوامی مفاد کے مسائل سے خوفزدہ ہو کر 9 سال تک عوام کو لوٹنے والی مودی حکومت نے گھریلو گیس سلنڈروں کی قیمت میں کمی کی ہے وہ پیٹرول، ڈیزل اور کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں بھی کم کریں گے