LPG Planes Departed Safely: خلیجی خطے سے ایل پی جی لے جانے والے مزید دو بھارتی جہاز بحفاظت روانہ ہوگئے
دو بھارتی ایل پی جی کیریئر — بی ڈبلیو ٹی وائی آر اور بی ڈبلیو ای ایل ایم — خلیجی خطے کو محفوظ طریقے سے عبور کر چکے ہیں اور اب بھارتی ساحلوں کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ ان میں تقریباً 94 ہزار میٹرک ٹن ایل پی جی کارگو لدا ہوا ہے۔
Impact of West Asia Tensions on Pakistan: مغربی ایشیا کشیدگی کا اثر: پاکستان میں ایل پی جی قیمتوں میں بھاری اچھال، سفری کرایوں میں بھی اضافہ، مہنگائی سے عوام پریشان
پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کی جانب سے جاری سینسیٹو پرائس انڈیکس (ایس پی آئی) کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق 11.67 کلوگرام ایل پی جی سلنڈر کی اوسط قیمت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ خاص طور پر پنجاب کے مختلف شہروں میں قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Centre Bans Collection of LPG Charges: ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس میں ’ایل پی جی چارج‘ وصول کرنے پر مرکز نے لگائی پابندی، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ
سی سی پی اے نے واضح کیا کہ ایندھن، ایل پی جی، بجلی اور دیگر اخراجات کاروباری لاگت کا حصہ ہیں، جنہیں مینو کی قیمتوں میں شامل کیا جانا چاہیے۔ ان اخراجات کو الگ سے لازمی چارج کے طور پر وصول کرنا غیر منصفانہ تجارتی عمل تصور کیا جائے گا۔
LPG Ships Cross Hormuz Successfully: آبنائے ہرمز کو پار کرکے بھارت کی طرف روانہ ہوئے دو جہاز، جو لے کر آ رہے ہیں 92,600 ٹن ایل پی جی
دو بھارتی ایل پی جی جہاز، پائن گیس اور جگ وسنت، محفوظ طریقے سے ہرمز کے سمندری گزرگاہ کو پار کر کے بھارت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ حکومت نے کہا کہ عالمی تیل کے بحران کے درمیان ملک کے شہریوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ہر اقدام اٹھایا جا رہا ہے۔
LPG Connection News: وزیر مملکت سریش گوپی کا بیان: پی ایم یو وائی کے ذریعے ملک کے تقریباً ہر گھر تک ایل پی جی کنکشن پہنچا، تقسیم کے نظام میں بھی ہوئی بہتری
وزیر مملکت سریش گوپی کا بیان: پی ایم یو وائی کے بعد ملک میں ایل پی جی کی رسائی تقریباً ہر گھر تک پہنچ گئی
Parliament Budget Session: مڈل ایسٹ جنگ سے عالمی معیشت متاثر- وزیر اعظم مودی،ایل پی جی کی گھریلو سپلائی کو ترجیح
وزیراعظم مودی نے مزید کہا کہ اس بحران کو تین ہفتوں سے زائد کا عرصہ ہو چکا ہے اور اس کے منفی اثرات دنیا بھر میں محسوس کیے جا رہے ہیں۔ اسی لیے عالمی برادری اس مسئلے کے جلد حل کے لیے فریقین سے اپیل کر رہی ہے۔
Government Cracks Down on LPG Hoarding and Black Marketing: حکومت کا ایل پی جی کی ذخیرہ اندوزی اور کالابازاری پر سخت اقدام، 12,000 سے زائد چھاپے اور 15,000 سلنڈر ضبط
قدرتی گیس کی فراہمی بھی بنیادی علاقوں کو پوری طرح دی جا رہی ہے، گھریلو پی این جی اور سی این جی یوزرکو 100 فیصد سپلائی فراہم کی جا رہی ہے جبکہ صنعتی یوزر کے لیے تقریباً 80 فیصد دستیاب ہے۔
India Importing LPG from Several Countries: بھارت امریکہ سمیت متعدد ممالک سے ایل پی جی در آمد کر رہا، ملک میں سپلائی معمول کے مطابق
یوزر کی بڑھتی ہوئی طلب کو کم کرنے کے لیے کیروسین اور کوئلے جیسے متبادل ایندھن کا بھی استعمال شروع کر دیا گیا ہے۔ سجاتا شرمانے بتایا کہ گزشتہ دنوں بڑھتی ہوئی طلب میں کمی آ رہی ہے اور بکنگ میں کمی دیکھی گئی ہے؛ 13 مارچ کو 89 لاکھ بکنگز درج کی گئی تھیں، جو آج کم ہو کر 70 لاکھ رہ گئی ہیں۔
Indore Crime News: گھروں سے دن دہاڑے گیس سلنڈر کی چوری، خواتین نے سلنڈر پر لگا دیا تالا، جانئے کیا ہے پورا معاملہ؟
چوری کی اس انوکھی اور حیران کن صورتحال کے بعد خاتون نے اپنے نئے سلنڈر کی حفاظت کے لیے غیر معمولی تدبیر اختیار کی۔ انہوں نے سلنڈر کو موٹی لوہے کی زنجیر سے جکڑ دیا اور اس پر بھاری تالا لگا دیا۔ خاتون کے مطابق اب صرف جب کھانا بنانا ہوتا ہے، تب وہ تالا کھولتی ہیں، ورنہ سلنڈر زنجیر سے جکڑا رہتا ہے۔
Black Marketing of Gas Cylinders in Mumbai: ممبئی میں گیس سلنڈروں کی کالا بازاری، راشن ڈسٹری بیوشن محکمہ نے ضبط کیا بڑا ذخیرہ
حکومت کا دعویٰ ہے کہ اس وقت گیس کا کافی ذخیرہ موجود ہے، لیکن اس کے باوجود ملک کے کئی حصوں میں گیس سلنڈروں کی بلیک مارکیٹنگ کے واقعات سامنے آ رہے ہیں۔ مختلف مقامات پر لوگ گیس سلنڈر حاصل کرنے کے لیے قطاروں میں کھڑے نظر آ رہے ہیں۔





