Bharat Express

London

فرد جرم عائد ہونے کے بعد ہی اس شخص کی شناخت ہوسکے گی، تاہم خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ان تقریباً ایک درجن افراد میں شامل ہے جن کی شناخت نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے 19 مارچ کو خالصتان کی حمایت میں بھارتی ہائی کمیشن پر حملے کے سلسلے میں کی ہے

خالصتانی حامیوں نے برطانیہ میں ہندوستانی ہائی کمشنر وکرم دوریسوامی کو گرودوارے میں داخل ہونے سے روک دیا تھا۔ برطانوی حکومت کو واقعے کی معلومات دینے کے ساتھ ساتھ حکومت ہند سے مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کا بھی مطالبہ کیا ہے

مشہورہندوستانی کمپنی ریلائنس نے آج ایک بڑا سودا کیا ہے۔ اس نے برطانوی فیشن سیکٹر کی خوردہ کمپنی سپر ڈری کی جنوبی ایشیائی آئی پی خریدی ہے۔ یہ ڈیل ریلائنس نے تقریباً 402 کروڑ روپے میں کی ہے۔ معاہدے کی صورت میں کی گئی اس ڈیل کے تحت جوائنٹ وینچر کمپنی جنوبی ایشیا کے ممالک میں سپر ڈری کا ٹریڈ مارک استعمال کر سکے گی۔

نواز شریف کرپشن کیس میں مجرم پائے جانے کے بعد جیل جانے کے خوف سے ملک سے فرار ہو گئے تھے۔ وہ علاج کے نام پر 2019 سے لندن میں ہے۔ تاہم اب وہ پاکستان واپس آ سکتے ہیں۔ پاکستانی میڈیا میں ان دنوں ایسی خبریں تیزی سے چل رہی ہیں

مدد کرنے کی کوشش میں، سوہنی نے اپنی انجینئرنگ کی مہارت کو ہاتھ سے کرینک والی آف گرڈ واشنگ مشین تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جو 50 فیصد کم پانی استعمال کرتی ہے اور ہاتھ دھونے کے مقابلے میں 75 فیصد کم وقت لیتی ہے۔

برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا کہنا تھا کہ اس طرح کے پروگراموں سے نہ صرف دلت معاشی طور پر مضبوط ہوں گے بلکہ معاشرے میں ان کی عزت نفس میں بھی اضافہ ہوگا، سماجی تفریق اور عدم مساوات کا خاتمہ ہوگا۔

ویڈیو کے بعد حرمین نے الزام لگایا کہ انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئیں اور ان کے ریسٹورنٹ پر حملہ کیا گیا۔

 لندن میں ہندوستانی ہائی کمیشن کے سامنے ہوئے احتجاج معاملے میں پاکستان اور خالصتان سے متعلق سازش کے اِن پُٹ ملنے کے بعد این آئی اے نے دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کے ذریعہ درج معاملے کو ٹیک اوور کرلیا ہے۔

پنجاب پولیس اب تک امرت پال کے 112 حامیوں کو گرفتار کر چکی ہے۔ امرت پال کی تلاش میں پولیس نے اتوار کو فلیگ مارچ کیا اور ریاست بھر میں تلاشی مہم شروع کی۔ پ

لندن اور یورپ میں برف باری، شمالی ہندوستان بھی سردی کی لپیٹ میں، پہاڑوں پر برف باری، دہلی میں سخت سردی کا انتظار: کشمیر-ہماچل میں پارہ صفر سے نیچے؛ راجستھان کا چورو 5 ڈگری کے ساتھ سرد ترین ہے۔ادھر ہندوستان میں بھی موسم سرما نے دستک دے دی ہے۔ کشمیر اور ہماچل سمیت اونچائی والے علاقوں میں برف باری کے بعد پارہ صفر سے نیچے پہنچ گیا ہے۔ جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں بھی درجہ حرارت گر گیا ہے۔