Bharat Express

Lok Sabha elections 2024

مودی کو تیسری بار وزیر اعظم منتخب نہ کرنے کی شرد پوار کی اپیل کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس بار عوام انہیں مسترد کر کے سیاسی جلاوطنی پر بھیج دیں گے۔

دہلی میں اوکھلا کے سابق رکن اسمبلی آصف محمد خان کے ساتھ بدسلوکی اور دھکا مکی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ان کے ساتھ یہ حادثہ تب پیش آیا، جب وہ کانگریس لیڈراروندر سنگھ لولی سے ملنے کے لئے ان کے گھر پہنچے تھے۔

Atishi On AAP Theme Song: عام آدمی پارٹی کی لیڈر آتشی مارلینا کا دعویٰ ہے کہ تانا شاہی سرکاروں میں اپوزیشن پارٹیوں کو تشہیر کرنے سے روکا جاتا ہے۔ آج یہی ہوا ہے۔ بی جے پی کے اشارے پر الیکشن کمیشن نے عام آدمی پارٹی کے کیمپین سانگ پرروک لگا دی ہے۔

Lok Sabha Elections 2024: کرناٹک میں ایک انتخابی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے کانگریس کونسلر کی بیٹی کے قتل کا معاملہ بھی اٹھایا۔

شیوسینا (یوبی ٹی) لیڈرسنجے راؤت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 10 سالوں سے ایک تانا شاہ ملک چلا رہا ہے۔ وزیراعظم مودی کے ہر سال ایک نیا وزیراعظم بنائے جانے کی بات کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اتحادی حکومت جمہوری طریقے سے منتخب کئے گئے تانا شاہ سے کہیں بہتر ہے۔

عثمان غنی نے ایک انٹرویو کے دوران وزیراعظم مودی کی باتوں کو واحیات بتاتے ہوئے کہا تھا کہ گرچہ  وزیراعظم پارٹی کا سب سے بڑا چہرہ ہیں، لیکن جس طرح سے انہوں نے مسلم طبقے سے متعلق بیان دیا ہے، وہ مجھے اچھا نہیں لگا۔

لوک سبھا الیکشن سے پہلے دہلی کانگریس کے صدراروندر سنگھ لولی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ دہلی میں عام آدمی پارٹی سے اتحاد کے خلاف تھے۔

ترنمول کانگریس صدر پر حملہ کرتے ہوئے قومی صدر جے پی نڈا نے کہا، "ممتا بنرجی کے دور حکومت میں شیخ شاہجہاں جیسے لوگ خواتین کے لیے خطرہ بن گئے تھے۔ وہاں جانے والی تفتیشی ایجنسیوں پر جان لیوا حملے ہوئے۔

لوک سبھا سیٹوں کی ہوٹ سیٹوں میں سے ایک امیٹھی میں اب زبردست مقابلہ دیکھا جا رہا ہے۔ راہل گاندھی کی ٹیم نے امیٹھی میں اپنا کیمپ لگا دیاہے۔