Lok Sabha Election: ذات پات اور مذہب کے نام پر ووٹ نہ مانگیں پارٹیاں! الیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں کو ہدایات
الیکشن کمیشن نے یہ بھی کہا کہ مندروں، مساجد، گرجا گھروں، گرودواروں یا کسی اور عبادت گاہ کو انتخابی مہم کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔ یہ ایڈوائزری لوک سبھا انتخابات اور چار ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق کے نفاذ سے چند دن پہلے جاری کی گئی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: منوج جارنگے کوملے لوک سبھا کا ٹکٹ ، پرکاش امبیڈکر نے ایم وی اے کی پیش کی تجویز
ونچیت بہوجن اگھاڑی کے دھیریہ وردھن پڈکر نے کہا، "منوج جارنگے پاٹل کو جالنا سے لوک سبھا کا امیدوار بنایا جانا چاہیے۔ ونچیت بہوجن اگھاڑی نے یہ مطالبہ آج مہواکاس اگھاڑی کی جاری میٹنگ میں کیا
Lok Sabha Election 2024: جینت چودھری انڈیا الائنس کو دے سکتے ہیں بڑا جھٹکا ، بی جے پی نے آر ایل ڈی کو 4 سیٹوں کی پیشکش کی
لوک سبھا انتخابات میں این ڈی اے کو تیسری بار اقتدار میں آنے سے روکنے کے لیے بنایا گیا انڈیا الائنس مسلسل بکھرتا جا رہا ہے۔
‘Sapne Nahi Haqeeqat Bunte..’ : ‘ سپنے نہیں حقیقت بُنتے ہیں..’ مودی کی ضمانت پر بی جے پی نے 8 زبانوں میں 5 دستاویزی فلمیں لانچ کیں
بی جے پی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر آٹھ زبانوں میں پی ایم مدرا یوجنا پر مبنی فلم جاری کی۔
Himanta Biswa Sarma On Rahul Gandh: ‘لوک سبھا انتخابات کے بعد ضرور کریں گے گرفتار ، اس سے قبل کانگریس…’، ہمنت بسوا سرما کا راہل گاندھی سے متعلق بڑا بیان
ایک پروگرام کے موقع پر، ہمنتا بسوا سرما نے کہا، "ہم نے ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم تحقیقات کرے گی اور انہیں (راہل گاندھی) لوک سبھا انتخابات کے بعد گرفتار کیا جائے گا۔لوک سبھا انتخابات چند مہینوں میں ہونے والے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: نتیش کمار کو ملک کا اگلا وزیر اعظم بنانا ہے، جانیں ایس پی نے انڈیا اتحاد سے کیوں کیا یہ مطالبہ
کھڑگے نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اپوزیشن اتحاد 'انڈیا' میں سیٹوں کی تقسیم سمیت دیگر تمام معاملات کو جلد ہی حل کر لیا جائے گا۔ پارٹی ذرائع نے اشارہ دیا ہے کہ رواں ماہ کے آخر تک اس حوالے سے کسی نتیجے پر پہنچنے کا امکان ہے۔
Bharat Jodo Nyay Yatra: ‘نیائے کا حق، ملنے تک’، کانگریس نے بھارت جوڑو نیا ئے یاترا کا لوگو کیا جاری
Bharat Jodo Nyay Yatra: کانگریس نے بھارت جوڑو نیائے یاترا کی تفصیلات جاری کی ہیں جو راہل گاندھی کی قیادت میں ہفتہ (6 دسمبر) کو نکالی جا رہی ہے۔ اس لوگو کے دو حصے ہیں جن پر لکھا ہے ’’بھارت جوڑو نیائے یاترا، نیائے کا حق، ملنے تک۔‘‘ ایک حصے میں ’’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘‘ …
Lok Sabha Election: اسمبلی انتخابات کی طرح لوک سبھا انتخابات میں بھی سینئر لیڈروں کو اتارنے کی تیاریاں کر رہی ہے بی جے پی، راجیہ سبھا کے یہ ممبران اسمبلی بھی فہرست میں شامل
بی جے پی لوک سبھا انتخابات میں پارٹی کے سینئر لیڈروں کو میدان میں اتارنے کی تیاری کر رہی ہے۔ لوک سبھا الیکشن لڑنے والے امیدواروں کی فہرست میں راجیہ سبھا کے کئی ممبران پارلیمنٹ کے نام بھی شامل ہوں گے جو مرکز میں وزیر ہیں۔
Lok Sabha Election: کانگریس نے لوک سبھا انتخابات میں امیدواروں کے انتخاب کے لیے دیں پانچ اسکریننگ کمیٹیاں تشکیل
بھکتا چرن داس کو اتر پردیش، اتراکھنڈ، ہریانہ، ہماچل پردیش، چنڈی گڑھ، پنجاب، جموں و کشمیر اور لداخ پر مشتمل گروپ کی اسکریننگ کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ اس میں نیرج ڈانگی اور یشومتی ٹھاکر کو رکن بنایا گیا ہے۔
Congress Reshuffle: لوک سبھانتخابات سے قبل کانگریس میں بڑا ردوبدل، پرینکا گاندھی کو نہیں ہونگی یوپی کی کانگریس کی سربراہ، سچن پائلٹ کو ملی بڑی ذمہ داری
کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی کی جگہ اویناش پانڈے کو یوپی کانگریس کا انچارج بنایا گیا ہے۔ اب پرینکا گاندھی کے پاس کسی ریاست کی ذمہ داری نہیں ہے۔ اس کے ساتھ ہی سچن پائلٹ کو چھتیس گڑھ کی ذمہ داری دی گئی ہے