Association for Protection of Civil Rights: اے پی سی آر تلنگانہ ٹیم کو ملی بڑی قانونی کامیابی، فساد کیس میں گرفتار 20 افراد کو راحت دلوانے میں کی مدد
اے پی سی آر تلنگانہ لیگل ٹیم نے اس بات کو یقینی بنایا کہ تمام 20 افراد جلد از جلد اپنے گھروں کو واپس لوٹ سکیں۔ اس مقصد کے لیے تنظیم نے رہائی کے لیے درکار مجموعی رقم کا انتظام بھی خود ہی کیا۔ تنظیم کے مطابق یہ اقدام ان خاندانوں کی مالی و ذہنی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا، جو مسلسل پولیس نگرانی، پوچھ گچھ اور دباؤ کے باعث شدید پریشانی کا شکار تھے۔
“Mancha Masjid” was declared safe: سپریم کورٹ سے ملی بڑی کامیابی، 400 سال پرانی ’’منچا مسجد‘‘ کی مرکزی عمارت محفوظ قرار
عدالت عظمیٰ نے اپنے حکم نامے میں واضح کیا کہ مسجد کی مرکزی عمارت کو کسی بھی صورت میں منہدم نہیں کیا جائے گا۔ صرف مسجد کے بیرونی حصے جن میں سیڑھیاں، پودے اور بیرونی دیوار شامل ہیں، کو منصوبے کے مطابق حاصل کیا جائے گا۔
Sanjay Kumar gets big relief from Supreme Court: سنجے کمار کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت، مہاراشٹر ووٹر لسٹ پر غلط معلومات کے الزام میں درج دو ایف آئی آر پر کارروائی پر روک
چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوئی اور جسٹس این وی انجاریہ کی بنچ نے سینئر وکیل وویک تنکھا اور وکیل سمیر سوڈھی کے دلائل سننے کے بعد نوٹس جاری کیا اور حکم دیا کہ اس دوران سنجے کمار کے خلاف کوئی سزا یا گرفتاری کی کارروائی نہ ہو۔





