Bharat Express

Law and order

عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ دہلی دنیا کی سب سے غیر محفوظ دارالحکومت ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت اور وزیر داخلہ امت شاہ امن و امان برقرار رکھنے میں ناکام ثابت ہوئے ہیں۔

این سی پی اجیت پوار گروپ کے سینئر لیڈر بابا صدیقی کا گولی مارکرقتل کردیا گیا ہے۔ اس حادثہ کی اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی نے بھی مذمت کی ہے۔

نئے قوانین میں 'زیرو ایف آئی آر'، پولیس شکایات کی آن لائن فائلنگ، 'ایس ایم ایس' (موبائل فون پیغامات) کے ذریعے سمن بھیجنے اور تمام گھناؤنے جرائم کی لازمی ویڈیو گرافی جیسی دفعات کے ساتھ ایک جدید انصاف کا نظام قائم کیا جائے گا۔

 ملاقات کے دوران انہوں نے معزز وزیر اعلیٰ کو ایک خط سونپا اور اتر پردیش میں ملک کے پہلے مصنوعی ذہانت کمیشن کے قیام کی درخواست کی۔ ملک کی سرکردہ ریاست اتر پردیش میں AI کا منصوبہ بند استعمال امن و امان، صحت، تعلیم، ٹریفک اور نوجوانوں کے روزگار کے شعبوں میں مددگار ثابت ہوگا۔