Amit Shah: ’’مودی حکومت نے عالمی سطح پر بحال کی ہے ہندوستان کی ساکھ، عوام کو دلایا ہے ہندوستان کی ترقی کا یقین‘‘، وزیر داخلہ امت شاہ نے مختلف موضوعات پر دیے واضح بیان
قومی سلامتی کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے نکسلی تحریک کے خاتمے، منی پور میں امن، اور آپریشن سندور پر روشنی ڈالی۔





