Bharat Express DD Free Dish

Lal Krishna Advani

مولانا نے کہا کہ آج نفرت کا جو بازار گرم ہے اس کے ذمہ دار لال کرشن اڈوانی ہیں۔ انہوں نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا کہ مسلمان وطن سے محبت کی وجہ سے صبر کرتے ہیں۔ اگر ہمارے نوجوان ہمارے قابو سے باہر ہو گئے تو بھارت میں جنگ کا ماحول پیدا ہو جائے گا۔

مرلی منوہر جوشی ابھی اڈوانی کے گھر پہنچے اور انہیں مبارکباد دی۔ اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم بی جے پی کے سینئر لیڈر کو مبارکباد دینے ان کے گھر گئے تھے۔

اسد الدین اویسی نے بی جے پی کے سینئر لیڈر اور سابق نائب وزیر اعظم لال کرشن اڈوانی کو بھارت رتن دینے کے اعلان پر تنقید کی ہے۔

پی ایم مودی نے ٹویٹ کیا اور لکھا- میں نے اڈوانی جی سے بھی بات کی اور انہیں یہ اعزاز ملنے پر مبارکباد دی۔ ملک کی ترقی میں ان کی خدمات کو کوئی نہیں بھول سکتا۔ انہوں نے نچلی سطح سے کام شروع کیا اور ملک کے نائب وزیر اعظم کے عہدے تک پہنچے۔

سابق نائب وزیراعلیٰ لال کرشن اڈوانی نے 'بھارت رتن' ملنے پرردعمل ظاہرکیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان نظریات اوراصولوں کا بھی احترام ہے، جن پرمیں نے عمل کرنے کی کوشش کی۔

بی جے پی کے سنیئر ترین رہنما لال کرشن اڈوانی کو بھارت رتن دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے باضابطہ طور پر اس اعلان کیا ہے ساتھ میں پی ایم مودی نے لال کرشن اڈوانی کو فون کرکے بھارت رتن ملنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

ایودھیا میں آج صبح 6 بجے درجہ حرارت 8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تاہم اگلے چند گھنٹوں میں اچھی دھوپ نکل سکتی ہے۔ تاہم محکمہ موسمیات کے مطابق ایودھیا میں آج سردی کی صورتحال ہے۔

چمپت رائے نے کہا، "مختلف روایات سے تعلق رکھنے والے 150 بابا اور سنت اور چھ درشن روایات کے شنکراچاریہ سمیت 13 اکھاڑے اس تقریب میں شرکت کریں گے۔ پروگرام میں تقریباً 4 ہزار سنتوں کو مدعو کیا گیا ہے۔

ہماچل پردیش سے کرناٹک تک جہاں جہاں نریندر مودی نے قدم رکھا، کانگریس جیت گئی، اسی لیے ہم نریندر مودی کو اپنا اسٹار کمپینر مانتے ہیں۔

نئی دہلی، 8 نومبر (بھارت ایکسپریس): بی جے پی کے سینیر لیڈر ایل کے آڈوانی کے 95 وے یوم ولادت پر وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی  وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ان کے گھر پر جاکر مبارک باد پیش کی۔ راج ناتھ سنگھ نے اپنے ٹویٹر سے ان کے ساتھ سفر کی کچھ …