Ganga Water is Rising Rapidly: بہار میں گنگا کا پانی سیلابی سطح سے تجاوز کرنے کا خدشہ، ڈیزاسٹر مینجمنٹ محکمہ نے جاری کیا الرٹ
پانی کی سطح بڑھنے یا سیلاب کی صورتحال پیدا ہونے پر انتظامیہ اور امدادی ٹیموں کی ہدایات پر فوری عمل کرنے کو کہا گیا ہے۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ محکمہ نے کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ریاستی ایمرجنسی آپریشن سینٹر سے رابطہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
Lakhisarai temple accident: لکھی سرائے مندر حادثے پر وزیر اعظم مودی کا اظہارِ افسوس، مہلوکین کے اہل خانہ کو 2 لاکھ، زخمیوں کو 50 ہزار روپے کی امداد
وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) نے پیر کو سوشل میڈیا کے ذریعے اس فیصلے کی اطلاع دی۔ پی ایم او کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے حادثے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ کو پی ایم این آر ایف سے مالی امداد فراہم کرنے کی منظوری دی ہے۔
Road Accident in Lakhisarai: بہار کے لکھی سرائے میں سڑک حادثہ، کھڑے ٹرک سے ٹکرایا آٹو، تین طالب علموں کی موت، دو زخمی
چونکہ یہ واقعہ جس مقام پر پیش آیا وہ لکھی سرائے اور جموئی اضلاع کی سرحد پر ہے، اس لیے دونوں اضلاع کی پولیس حد بندی اور دائرہ اختیار کو لے کر ایک دوسرے سے الجھ گئی تھی۔ حادثے کے بعد ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔
Pakistan Zindabad slogans in Bihar: بہار میں عظیم اتحاد کے کینڈل مارچ کے دوران ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے لگنے کا ویڈیو وائرل، ایف آئی آر درج
لکھی سرائے کے پولیس سپرنٹنڈنٹ اجے کمار نے اتوار کے روز بتایا کہ پروگرام میں شامل لوگوں سے پوچھ گچھ کی گئی ہے۔ پروگرام کی اصل ویڈیو کا جائزہ لیا گیا ہے۔ کینڈل مارچ کے دوران سبھی جگہ ’پاکستان مردہ باد‘ کے نعرے لگائے گئے۔ جہاں کا ویڈیو وائرل ہوا ہے، وہاں ایک جگہ ایک بار ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگایا گیا ہے۔
Two trucks collide in Lakhisarai: بہار کے لکھی سرائے میں دو ٹرکوں کے درمیان زبردست تصادم، ڈرائیور کی موقع پر ہی ہو گئی موت
پولیس نے اس راستے سے روزانہ سفر کرنے والے دیگر ڈرائیوروں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ ڈرائیونگ کے دوران روڈ رولز پر خصوصی توجہ دیں اور ٹریفک سے متعلق قوانین پر عمل کرنے میں غفلت نہ برتیں۔ اگر وہ ایسا کرتے ہیں تو وہ خود کے ساتھ ساتھ دوسروں کے لیے بھی ناخوشگوار صورتحال پیدا کریں گے۔
Nitish Kumar on Amit Shah’s visit: وزیر داخلہ امت شاہ کے دورے پر سی ایم نتیش کمار نے کہا: کوئی بھی بہار آنے کے لیے آزاد ہے
شاہ تین مہینے پہلے بھی بہار آئے تھے۔ اس دوران شاہ کی آمد سے پہلے برسر اقتدارعظیم اتحاد کے حامیوں اور بی جے پی کے حامیوں نے پٹنہ میں ہوائی اڈے اور دیگر مقامات کے قریب پوسٹر لگائے ہیں۔





