Horrific accident in Surendranagar: گجرات کے سریندر نگر میں خوفناک حادثہ، دو گاڑیوں کے درمیان تصادم میں 8 افراد ہلاک
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی، کار کو کھائی سے نکالا اور کار میں موجود لوگوں کی لاشوں کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔ ابتدائی تحقیقات میں تیز رفتاری کو حادثے کی وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔ فی الحال مرنے والوں کی شناخت کی جارہی ہے تاکہ ان کے اہل خانہ سے رابطہ کیا جاسکے۔
Horrific road accident in Kutch: گجرات کے کَچھ میں خوفناک سڑک حادثہ، کار اور ٹریلر میں ٹکر، 4 افراد ہلاک، 5 زخمی
ابتدائی تحقیقات میں پولیس نے تیز رفتاری اور ممکنہ لاپرواہی کو حادثے کی وجہ قرار دیا ہے۔ معاملے کی تفصیلی تفتیش جاری ہے اور مہلوکین کی شناخت کی کوشش کی جا رہی ہے۔ پولیس نے زخمیوں کو قریبی اسپتال میں داخل کرایا ہے اور فورنسک تحقیقات کی بنیاد پر حادثے کی اصل وجہ کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔
Tourism will reach new heights in Kutch’: PM Modi: ٹی وی ایس موٹر کمپنی کے ایم ڈی سدرشن وینو بولے – پی ایم مودی کی تحریک سے کَچھ میں موٹر سائیکل ریسنگ نے سیاحت کو دی تیز رفتار
سدرشن وینو کے خیالات کو ’مودی اسٹوری‘ کے ذریعے شیئر کیا گیا ہے۔ اس میں انہوں نے کَچھ فیسٹیول اور وزیر اعظم نریندر مودی کی تحریک سے متعلق ایک دلچسپ واقعہ سنایا ہے۔
PM Modi extends special greetings to Kutchi community on the occasion of Ashadhi Bij: آشاڈھی بیج کے موقع پر وزیرِ اعظم مودی نے کچھی برادری کو دی خصوصی مبارکباد
اشدھی بیج تہوار خاص طور پر گجرات کے ضلع کَچھ میں روایتی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر مانسون کے آغاز اور زرعی سال کے نئے دور کی شروعات کا جشن منایا جاتا ہے۔
PM Modi in Kutch: زلزلے کے بعد دوبارہ اٹھ کھڑا ہوا ’کچھ‘، اب بن رہا ہے دنیا کا سب سے بڑا گرین انرجی سینٹر، وزیر اعظم مودی نے کچھ کو دیا بڑا تحفہ
آپریشن سندور کے بعد اپنے دورۂ گجرات پر وزیر اعظم مودی نے کئی اضلاع کا دورہ کرتے ہوئے ہزاروں کروڑ کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا ہے۔





