Bharat Express

Kushinagar

کشی نگر کے چندریکا چوہان قصبے کے تاجروں کے پاس پالاداری کا کام کر کے اپنے خاندان کی کفالت کرتا ہے۔ ان کے تین بچے ہیں، دو بیٹے اور ایک بیٹی۔ بڑے بیٹے راجن کی عمر 16 سال، بیٹی گیتا کی عمر 14 سال اور سب سے چھوٹا بیٹا مکیش 12 سال کا ہے۔

بھارت ایکسپریس پرچلائی گئی اس مہم کا بڑا اثر ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے اور بھارت ایکسپریس کے مشن اجالا کو نوٹس میں لیتے ہوئے دیوریہ سے بی جے پی کے رکن اسمبلی اور سی ایم او شلبھ منی ترپاٹھی نے متاثرہ خاندان کی مالی مدد کا بھروسہ دلایا ہے اور اس موقع سے بے سہارا لوگوں کی آواز بننے کیلئے سی ایم او نے بھارت ایکسپریس کا بھی شکریہ ادا کیا ہے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی کشی نگر کے ضلع مجسٹریٹ رمیش رنجن، پولیس سپرنٹنڈنٹ اور کئی دیگر افسران موقع پر پہنچ گئے۔ ڈی ایم رمیش رنجن نے متاثرہ خاندان کو فی کس 4-4 لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔

بھارت ایکسپریس /پولیس نے مقامی لوگوں کی شکایت پر اتر پردیش میں کشی نگر کے قریب کسیا قصبے میں  ایک موبائل ٹاور پر نصب اسلامی پرچم کو ہٹا دیا۔ اطلاعات کے مطابق بھگوا پرچم کے متوازی پرچم کو دیکھ کر مشتعل لوگ سڑکوں پر آگئے اور احتجاج شروع کردیا۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا …