Saugata Roy SRFTI Controversy: ایس آر ایف ٹی آئی جھڑپ سے سنتوں کے مبینہ توہین تک، ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ سوگت رائے کے تیکھے تیور
ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ سوگت رائے نے ایس آر ایف ٹی آئی میں ہوئی جھڑپ، ایس آئی آر تنازع، 30 ستمبر کی انڈیا بلاک میٹنگ اور کنال گھوش پر مبینہ حملے سمیت کئی معاملات پر ردعمل ظاہر کیا۔
I.N.D.I.A Alliance: زمینی حقائق پر ہونی چاہئے سیٹیوں کی تقسیم کی بات،ٹی ایم سی لیڈر کنال گھوش کا کانگریس پر الزام
ٹی ایم سی کے ریاستی جنرل سکریٹری کنال گھوش کا کہنا ہے کہ "کانگریس کی ریاستی اکائی یہاں ٹی ایم سی پر حملہ کر رہی ہے اور بی جے پی کو آکسیجن دے رہی ہے۔ یہ کام نہیں کرے گا۔
Politics: بی جے پی کی ‘مڈل مین’ ہے بنگال کانگریس،سیٹوں کی تقسیم کے سوال برہم ہوئے ٹی ایم سی لیڈر کنال گھوش
2024 کے لوک سبھا انتخابات میں اب صرف چند ماہ رہ گئے ہیں۔ حزب اختلاف کا اتحاد بھارت مرکز سے بی جے پی حکومت کو بے دخل کرنے کی بھرپور کوششیں کر رہا ہے۔





