Himachal Landslide: ہماچل میں لینڈ سلائیڈ کی وجہ سے کئی گاؤں کا رابطہ منقطع، لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا
ہماچل پردیش میں 27 جون سے 16 اگست کے درمیان بادل پھٹنے اور سیلاب کے واقعات میں 20 سے زیادہ افراد اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔ کئی لوگ اب بھی لاپتہ ہیں۔ سیلاب اور لینڈ سلائیڈ کے واقعات لاہول، اسپتی، کنور، اونا، کلو، منڈی، سرمور، چمبہ، ہمیر پور، شملہ اور سولن اضلاع میں پیش آئے ہیں۔
Devastation continues in Himachal: ہماچل میں تباہی جاری: ہماچل پردیش کے کولو میں آٹھ عمارتیں منہدم
وزیر اعلیٰ سکھوندر سنگھ سکھو نے جمعرات کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ بدھ کو ریلیف کیمپوں میں تقریباً 950 لوگوں میں کھانے کے پیکٹ تقسیم کیے گئے۔