Kulgam Encounter: جموں و کشمیر کے کلگام میں دو مقامات پر انکاؤنٹر جاری، ایک جوان شہید
جموں و کشمیر پولیس نے کہا کہ جنوبی کشمیر ضلع کے موڈرگام گاؤں میں ملی ٹینٹوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد سیکورٹی فورسز نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کی۔
Kulgam Encounter: جموں و کشمیر کے کولگام میں لشکر طیبہ کے پانچ عسکریت پسند مارے گئے، پولیس نے بتایا ختم کرنے کا منصوبہ
کولگام پولیس نے بتایا کہ اطلاع ملنے کے بعد سیکورٹی فورسز نے کولگام کے نیہما گاؤں کو گھیرے میں لے کر تلاشی مہم شروع کی۔ اس دوران ہی پانچ دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ ان کی شناخت سمیر احمد شیخ، یاسر بلال بھٹ، دانش احمد ٹھوکر، حنظلہ یعقوب شاہ اور عبید احمد پڈر کے طور پر ہوئی ہے۔
Encounter underway at Halan forest area of Kulgam : جنوبی کشمیر کے کولگام میں سیکورٹی فورسز اور ملیٹنٹوں میں جھڑپ،تین جوان زخمی
علاقے کا محاصرہ کرکے ملیٹنٹوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔اضافی سیکورٹی فورسز بھی پہنچی ہے اور چونکہ جنگل کا علاقہ ہے اس لئے یہ جھڑپ دیر تک جاری رہ سکتی ہے۔ ابھی تک کسی ملیٹنٹ کے ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔ البتہ خبر لکھے جانے تک تین جوان کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
Missing Army jawan has been recovered by Kulgam Police :مل گیا پانچ دنوں سے لاپتہ فوج کا جوان،میڈیکل جانچ کے بعد ہوگی پوچھتاچھ
مقامی دیہاتیوں کے مطابق جاوید بچپن سے ہی فطرتاً مدد کرنے والا شخص رہا ہے۔ وہ غریب لوگوں کی مدد کرنے میں ہمیشہ سب سے آگے رہتا ہے اور اپنے اغوا سے صرف دو دن پہلے اس نے قریبی گاؤں میں ایک مریض کو خون کا عطیہ دیا تھا۔سال 2014 کے سیلاب کے دوران اس نے اپنے گاؤں کے دیگر نوجوانوں کے ساتھ سیلاب میں پھنسے لوگوں کی مدد کے لیے انتھک محنت کی تھی ۔
Army jawan goes missing in Kulgam: جموں کشمیر کے کلگام سے آرمی جوان لاپتہ، کار سے خون آلود چپل برآمد، فوج نے شروع کیا سرچ آپریشن
آرمی کے 25 سالہ جوان کا نام جاوید احمد وانی ہے۔ وہ کلگام کے اشتھل کا رہنے والا ہے اور اس کی پوسٹنگ لیہہ (لداخ) میں تھی۔ وہ عید کے موقع پر چھٹی لے کر گھر آیا ہوا تھا۔ یہاں وہ کچھ سامان لینے کے لیے باہر نکلا اور لاپتہ ہوگیا۔