Haryana Assembly Election 2024: کرن چودھری نے کہا جو پارٹی اپنے ہی لیڈروں کو ختم کر دے گی وہ کیسے ترقی کرے گی؟ ہریانہ میں کانگریس باپ بیٹے کی پارٹی بن گئی ہے
کرن چودھری نے کہا، "کانگریس میں لوگ آپس میں لڑ رہے ہیں، بہت سے لوگوں نے دیکھا کہ ان کے ٹکٹ آخری وقت تک تقسیم نہیں ہو سکے، کانگریس لیڈروں نے مفاد کی سیاست کی ہے، جس کی وجہ سے ہریانہ میں پارٹی مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔ "
Kiran Choudhary Joins BJP: بی جے پی میں شامل ہوگئیں سابق وزیراعلیٰ کی بہو کرن چودھری، ایک دن پہلے ہی دیا تھا کانگریس سے استعفیٰ
ہریانہ کے سابق وزیراعلیٰ بنسی لال کی بہو کرن چودھری کو مرکزی وزیرمنوہرلال کھٹر، بی جے پی جنرل سکریٹری ترون چگھ اورہریانہ کے وزیراعلیٰ نائب سنگھ سینی کی موجودگی میں پارٹی کی رکنیت دلائی گئی۔
Congress Leader Kiran Choudhary Resigns From the Party: ہریانہ میں کانگریس کو زبردست جھٹکا، کرن چودھری نے بیٹی شروتی کے ساتھ پارٹی سے دیا استعفیٰ، بی جے پی میں ہوسکتی ہیں شامل
کرن چودھری موجودہ وقت میں ہریانہ کی توشام سیٹ سے رکن اسمبلی ہیں۔ وہیں شروتی چودھری ہریانہ کانگریس کی کارگزارصدرتھیں۔