Keshav Prasad Maurya remarks on party: کیشو پرساد موریہ اپنی بات پر قائم، پھر کہا، الیکشن حکومت نہیں ،پارٹی لڑتی ہے اور وہی جیتاتی ہے
دراصل، اتر پردیش کی سیاست میں ہر پارٹی پسماندہ طبقات کی مدد کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ اس بار جب عام انتخابات کے نتائج آئے تو کہا گیا کہ ناراض پسماندہ طبقات نے اس بار بی جے پی سے خود کو دور کر لیا ہے۔ اس حوالے سے کئی بحثیں شروع ہو گئیں۔
UP Politics: ‘کیشو پرساد موریہ اپنا محکمہ چلانے کے قابل نہیں، ان کے پاس کوئی کام نہیں’: شیو پال یادو
اسمبلی اجلاس کے آغاز سے پہلے سی ایم یوگی نے کہا کہ وہ تمام اپوزیشن سے کہیں گے کہ وہ ایوان کی توجہ ان مسائل پر مبذول کرائیں جن پر وہ توجہ دینا چاہتے ہیں۔ حکومت ریاست کے عوام سے جڑے مسائل کو حل کرنے کے لیے پرعزم ہے اور حکومت اس کا جواب دے گی۔
Tension of Keshav Prasad Maurya and Anupriya increases: پلوی پٹیل کے سی ایم یوگی کے خلاف نرم روئے نے سیاسی قیاس آرائیوں کو مزید ہوادی ہے
جہاں یوپی میں اسمبلی ضمنی انتخابات ہونے والے ہیں۔ سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کے بعد پلوی پٹیل کے نرم موقف نے سیاسی قیاس آرائیوں کو مزید ہوا دی ہے
UP BJP chief bhupendra chaudhary on chief minister: کیا یوپی میں سی ایم بدلنے والا ہے؟ کیا یوگی آدتیہ ناتھ کی کرسی جانے والی ہے؟ بی جے پی کے ریاستی صدر نے کردیا واضح
بھوپیندر چودھری نے نام کی تختی کے تنازع پر اپوزیشن پر بھی جوابی حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی خوشامد کی سیاست کر رہی ہے۔ فوڈ سیکورٹی ایکٹ کے تحت اندراج کا حق ہے، لیکن اس پر طویل عرصے سے عمل درآمد نہیں ہوا۔
UP Politics: اکھلیش یادو کے مہرہ بیان پر کیشو پرساد موریہ نے کہا – میں نہیں آپ…
اس سے پہلے اکھلیش نے کیشو پرساد موریہ کے بارے میں دعویٰ کیا تھا کہ وہ یوگی حکومت کو گرانا چاہتے ہیں اور وہ صرف مانسون آفر دے کر ان کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔
CM Yogi Meet Pallavi Patel: کیشو پرساد موریہ کو شکست دینے والے ایم ایل اے سے یوگی آدتیہ ناتھ کی ملاقات،سیاسی ہلچل ہوگئی تیز
اب یوپی میں جاری سیاسی اتھل پتھل کے درمیان پلوی پٹیل اور سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کے درمیان ملاقات نے یوپی میں سیاسی ہلچل تیز کر دی ہے۔ کیونکہ یہ مانا جاتا ہے کہ یوپی میں سی ایم یوگی اور ڈپٹی سی ایم کیشو پرساد موریہ کے درمیان سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ہے۔
RSS Meeting with BJP: آرایس ایس کے ساتھ یوپی حکومت کی میٹنگ منسوخ، سی ایم یوگی اوردونوں نائب وزرائے اعلیٰ کوکیا گیا تھا مدعو
لوک سبھا الیکشن کے بعد اترپردیش میں پہلی بار راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ (آرایس ایس) کے لیڈران کے ساتھ ہونے والی حکومت کی میٹنگ منسوخ کردی گئی ہے۔ پہلے یہ میٹنگ آج شام 7 بجے لکھنؤ میں ہونے والی تھی۔
UP Politics: اتر پردیش میں بڑے فیصلے لینے کی تیاریوں میں مصرف ہے بی جے پی؟ تصاویر نے بڑھائی سیاسی سرگرمی
گزشتہ کئی ایام سے یوپی بی جے پی میں تبدیلی کی بحث تیز ہوئی ہے۔ اس بحث کے درمیان کیشو پرساد موریہ دہلی کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے منگل کو دہلی کے دورے کے دوران بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا سے ملاقات کی۔
BJP is gearing up for a new campaign in UP: بی جے پی یوپی میں نئی مہم چلانے کی کررہی ہے تیاری ، لوک سبھا انتخابات کے بعد دوبارہ ایکٹیو موڈ میں، 14 جولائی کو اہم میٹنگ
یہ میٹنگ لکھنؤ میں ہوگی جس میں جے پی نڈا بھی شرکت کریں گے۔ اس موقع پر یوپی کی 10 سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے ذہن سازی ہوگی۔
Lok Sabha Election 2024: ‘نانی کے گھر اُڑکر اٹلی چلے جائیں گے’ کیشیو پرساد موریہ کا راہل گاندھی پر طنز
کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے اس بیان پر کہ انڈیا اتحاد کا طوفان آنے والا ہے، کیشو پرساد موریہ نے کہا کہ 2014 سے آرہا ہے، اب 2024 میں راہل اپنی نانی کے گھر اڑ کر اٹلی جائیں گے۔





