Bharat Express

KCR

تلنگانہ اسمبلی انتخابات سے قبل سیاسی پچ تیارہونے لگی ہے۔ کے سی آر نے تلنگانہ کی کے سی آر حکومت پر بڑا حملہ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ریاست کو بدعنوانی میں ڈبو دیا ہے۔

سامنا نے لکھا ہے کہ یہ پارٹی (بی آر ایس) مہاراشٹر میں الیکشن لڑے گی یا ووٹوں کو تقسیم کرکے سیاسی طور پر بی جے پی کی مدد کرے گی، اس چال کو مقامی لوگوں کو وقت آنے پر اچھی طرح پہچان لینا چاہئے۔

برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا کہنا تھا کہ اس طرح کے پروگراموں سے نہ صرف دلت معاشی طور پر مضبوط ہوں گے بلکہ معاشرے میں ان کی عزت نفس میں بھی اضافہ ہوگا، سماجی تفریق اور عدم مساوات کا خاتمہ ہوگا۔

تلنگانہ حکومت کو ہرے کرشنا کی حمایت بہت اچھی ہے۔ اکشے پاتر اسکولی بچوں کو کھانا فراہم کرنا ان کی لگن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ تلنگانہ کی عوام کی جانب سے اکشے پاتر کا شکریہ۔

Delhi Liquor Case: دہلی شراب پالیسی معاملے میں مبینہ بدعنوانی کی جانچ کر رہی مرکزی تفتیشی ایجنسی (سی بی آئی) نے تلنگانہ کے ایک چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کو گرفتار کرلیا ہے۔

Battle of 2024:  لوک سبھا انتخابات 2024 میں بی جے پی کے خلاف عظیم اتحاد بنانے کی کوششیں چل رہی ہیں، جس میں کانگریس، کے سی آر، ممتا بنرجی اور نتیش کماراتحاد بنانے کے لئے سرگرم ہیں، لیکن بی جے پی کے خلاف اتحاد سے پہلے ہی اپوزیشن میں نمایاں اختلاف نظر آرہا ہے۔

SP Chief Akhilesh Yadav In KCR Rally: سال 2024 میں ہونے والے لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی کو ہرانے کے لئے پورا اپوزیشن متحد ہونے میں مصروف ہے۔ آج تلنگانہ کے کھمم میں کے سی آر نے ریلی نکالی۔

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے سی آر کے بیان پر پلٹ وار کرتے ہوئے بی جے پی ترجمان نے کہا کہ انہیں سمجھنا چاہئے کہ وہ چار کروڑ سے زیادہ کی آبادی والے ریاست کے وزیر اعلیٰ ہیں۔