Jammu and Kashmir: جموں میں تنخواہوں کی ادائیگی کے مطالبہ پر کشمیری پنڈت ملازمین کا مظاہرہ، پولیس نے لیا حراست میں
جب کارکن قریبی چوک پر جمع ہوئے اور اپنے مطالبات کے حق میں نعرے لگانے لگے تو پولیس نے تقریباً 50 مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔
Rahul Gandhi: راہل گاندھی نے پی ایم مودی کو لکھا خط، کہا کشمیری پنڈتوں کے لیے یہ بڑی بات
انہوں نے اپنے ٹویٹ میں مزید کہا کہ کشمیری پنڈتوں کا ایک وفد ان کے مسائل کے حوالے سے مجھ سے ملا اور انہوں نے بتایا کہ سرکاری اہلکار انہیں وادی کشمیر میں کام پر واپس جانے پر مجبور کر رہے ہیں۔
Kashmiri Pandit in Jammu and Kashmir: ‘کشمیری پنڈت ملازمین کے لئے 930 رہائشی فلیٹوں کا رکھا گیا سنگ بنیاد، ایل جی منوج سنہا نے کہا- ‘ہم غریبوں کی آواز
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بتایا کہ اسی طرح کی اسکیمیں کشمیر کے دیگر حصوں میں بھی چل رہی ہیں۔ سیکورٹی کی فکرمندی اورکے پی کی سیکورٹی کے اقدامات کا اچھی طرح خیال رکھا گیا ہے۔
Kashmiri Pandit: دہشت گرد تنظیم کی دھمکی سے کشمیری پنڈت ملازمین میں خوف وہراس
ملازمین کے ناموں پر مشتمل دھمکی آمیز خط نے وادی میں اس وقت مختلف سرکاری محکموں میں کام کرنے والے 6000 کشمیری پنڈت ملازمین میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے
کشمیر کے شوپیاں سے 10 کشمیری پنڈت خاندانوں نے خوف کی وجہ سے اپنا آبائی گھر چھوڑ ا
جموں و کشمیر میں دہشت گردوں کے ہاتھوں کشمیری پنڈت پورن کرشنا بھٹ کے قتل کے بعد، مقامی پنڈتوں کے تقریباً 10 خاندان خوف کے مارے شوپیاں ضلع میں اپنا گھر بار چھوڑ چکے ہیں۔ ان سبھی خاندانوں نے جموں پناہ لی ہے۔





