Bharat Express DD Free Dish

Kashmir Issue

ہندوستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں ’خواتین، امن اور سیکورٹی‘ سے متعلق امور پر بحث کے دوران پاکستان کے وزیر خارجہ کے ذریعہ جموں وکشمیر کا موضوع اٹھانے کے لئے انہیں زبردست پھٹکارلگائی۔ ہندوستان نے کہا کہ وہ پاکستان کو اس کا اہل بھی نہیں مانتا کہ اس کے اس طرح کے بدنیتی پرمبنی اورجھوٹی تشہیر کا جواب دیا جائے۔

Pakistan PM Shehbaz Sharif On India-Pakistan Relation in dubai: پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ ہم نے تین جنگیں لڑی ہیں اور اس سے لوگوں کو تکلیف، غریبی اور بے روزگاری میں اضافہ ہوگیا ہے۔