Bharat Express

Karnataka Assembly Elections

Karnataka Assembly Election 2023: پولیس سے موصولہ اطلاع کے مطابق وجے پورہ ضلع کے باسوانا باگیواڑی تالک میں کچھ شرپسند عناصر کے ذریعہ ای وی ایم اور وی وی پیٹ مشینوں کو توڑنے کا بات سامنے آئی ہے۔

Karnataka Exit Poll 2023: کرناٹک کی 224 رکنی اسمبلی کے لئے بدھ (10 مئی) کو ووٹنگ ہوئی۔ 13 مئی کو ووٹوں کی گنتی ہوگی۔ ووٹنگ کے بعد ایگزٹ پول آنے شروع ہوگئے ہیں۔ 

کانگریس پارٹی نے ٹویٹ کیا کہ راہل گاندھی نے آج بنگلورو کے ایئر لائنز ہوٹل میں ڈنزو، سوئگی، زوماٹو، بلنکیٹ وغیرہ کے گیگ کارکنوں اور ڈیلیوری پارٹنرز کے ساتھ خوش گوار موڈ  میں  بیٹھ کر سکون کے ساتھ بات چیت کی۔

Karnataka Assembly Elections 2023: الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو تشہیر کے دوران احتیاط برتنے اور تحمل سے کام لینے کا مشورہ دیا ہے۔ ساتھ ہی ضوابط کی خلاف ورزی ہونے پر افسران کو کارروائی کرنے کے لئے کہا ہے۔

کانگریس نے پارٹی منشور جاری کیا: کانگریس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پارٹی ذات پات یا مذہب کی بنیاد پر برادریوں کے درمیان نفرت پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی پابند ہے۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بھی کرناٹک کے بیلگاوی میں ایک انتخابی میٹنگ سے خطاب کیا۔ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ کانگریس نے مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن دے کر آئین ہند کی توہین کی ہے