PM Svanidhi Yojana: پی ایم سواندھی یوجنا: مایوسی کو امید میں بدلنے کی کہانی، اسکیم کا فائدہ اٹھانے والے مندیپ نے کہا- جینے کا سہارا ملا
ہریانہ کے کرنال شہر کے نیہرو پلیس مارکیٹ میں پیزا اسٹال چلانے والے مندیپ تنیجا اس اسکیم کے ایک نمایاں فائدہ اٹھانے والے ہیں، جنہوں نے اسے ’’ڈوبتے کو تنکے کا سہارا‘‘ قرار دیا ہے۔ ان کے مطابق یہ اسکیم ان کی زندگی میں امید کی نئی کرن بن کر آئی اور ان کے بکھرتے ہوئے کاروبار کو دوبارہ سنبھالنے میں اہم کردار ادا کیا۔
Ask Hindus to keep weapons ready: ہر مسلمان ہمارے خلاف سازش کررہا ہے، کرنال میں دوکانداروں نے ہندووں کو ہتھیار رکھنے کی دی نصیحت،کسی بھی وقت حالات ہوسکتے ہیں خراب
اس طرح کے بیان سے جو پرامن اجتماع ہونا چاہیے تھا اور وحشیانہ دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا جانا چاہیے تھا، وہ درحقیقت فرقہ وارانہ بیانات اور مسلمانوں کے خلاف تشدد پر اکسانے کی بنیاد بن گیا۔
Rice Mill accident in Karnal: کرنال میں رائس مل حادثہ ، چار مزدوروں کی موت، 20 زائد زخمی،کھڑکیوں سے کود کربچائی جان
کرنال کے تراوڑی میں 3 منزلہ رائس مل حادثے میں بچ جانے والے مزدوروں کی آنکھوں میں اب بھی خوف ہے۔ اس حادثے میں 4 مزدوروں کی موت ہو گئی





