Interaction with PM Modi: کرگل وجے دیوس پر پاکستانی باکسر کے خلاف فتح کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوئے جادومنی سنگھ، وزیراعظم مودی سے ملاقات میں کیا تذکرہ
وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کو نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر دولتِ مشترکہ کھیل 2026 کے بھارتی تمغہ جیتنے والے کھلاڑیوں سے ملاقات کی، جہاں کھلاڑیوں نے کھیلوں سے وابستہ یادگار لمحات وزیراعظم کے ساتھ شیئر کیے۔
Kargil Vijay Diwas 2026: وزیر اعظم مودی نےکارگل وجے دیوس پر اپنے پیغام میں کہا- یہ قربانی ہمیشہ امر رہے گی
وزیر اعظم کا یہ پیغام سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوا، جہاں لاکھوں افراد نے بھارتی فوج کے بہادر جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی قربانیوں کو سلام کیا۔واضح رہے کہ 1999 میں مئی سے جولائی کے درمیان جموں و کشمیر کے کارگل اور دراس سیکٹر کی بلند برفانی چوٹیوں پر پاکستانی دراندازوں نے خفیہ طور پر قبضہ کر لیا تھا۔
Kargil Vijay Diwas: امت شاہ، راج ناتھ سنگھ سمیت مرکزی وزراء نے کارگل وجے دیوس پر بہادر فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ کارگل وجے دیوس بھارتی فوج کی بے مثال جرات اور شاندار کارکردگی کی یادگار ہے۔ انہوں نے کہا کہ 1999 میں برف پوش بلند چوٹیوں اور انتہائی مشکل حالات کے باوجود بھارتی فوج نے "آپریشن وجے" کے ذریعے دشمن کو شکست دے کر ملک کی سالمیت کا دفاع کیا۔
26th Kargil Vijay Diwas: راج ناتھ سنگھ نے نیشنل وار میموریل پر شہید فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کی
بھارتی پرچم لہراتے ہوئے ماحول "وندے ماترم" اور "بھارت ماتا کی جے" کے نعروں سے گونج اٹھا۔ پدیاترا میں طلبہ اور مقامی شہریوں نے جوش و خروش سے شرکت کی، جو بھارتی مسلح افواج کی بہادری اور قربانی کو خراج پیش کرنے کے لیے ایک ساتھ چل رہے تھے۔
Kargil Vijay Diwas 2025 : دروپدی مرمو، نریندر مودی، راج ناتھ سنگھ اور امت شاہ نے کرگل وجے دیوس پربہادر فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کی
بھارتی فضائیہ نے ایکس پر لکھا:"بھارتی فضائیہ کرگل جنگ کے بہادر فوجیوں کو دلی خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ ان کا حوصلہ، قربانی اور اٹل عزم قوم کو مسلسل تحریک دیتا رہے گا۔"
PM Modi Honoured The Brave Women Of Bhuj Who Helped In 1971 War: پی ایم مودی نے بھج کی ان بہادر خواتین کو اعزاز سے نوازا جنہوں نے 1971 کی جنگ میں مدد کی تھی
مودی نے 1971 کی اس بہادری کو 2025 کے آپریشن سندور سے جوڑا، جس میں بھارتی فوج نے 22 اپریل 2025 کے پہلگام دہشت گرد حملے کے جواب میں پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں نو دہشت گرد ٹھکانوں کو تباہ کیا۔
Kargil Vijary Diwas: نیشنل وار میموریل پہنچے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، کارگل کے جانبازوں کو پیش کیا خراج عقیدت ، امت شاہ سمیت کئی لیڈران نے بھی شہیدوں کو کیایاد
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے لکھنؤ میں سمرتیکا وار میموریل میں کارگل جنگ کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس سال کارگل جنگ کی 25ویں برسی ہے۔
Lessons from the Kargil War Front 25 Years Ago: وزیر اعظم نریندرمودی نے25ویں کارگل وجے دیوس کے موقع پرشیئر کیں اپنی یادگار تصویریں ،لکھا اہم پیغام
ایسا ہی ایک میدان جنگ ٹائیگر ہل تھا، جو ایک اسٹریٹجک مقام تھا ،جس نے جنگ کی سب سے زیادہ شدید لڑائی دیکھی۔ 4 جولائی 1999 کو ایک انتھک اور خونریز جنگ کے بعد ہندوستانی افواج نے ٹائیگر ہل پر ترنگا لہرایا۔
Kargil Vijay Diwas Celebration: وزیر دفاع راج ناتھ نے کارگل وجے دیوس کے موقع پر کہا ہمارا ملک فوجیوں کی بہادری اور حب الوطنی کی وجہ سے محفوظ ہے
کارگل جنگ کے 25 سال مکمل ہو چکے ہیں۔ یہ وہ جنگ ہے، جب پاکستان کو تیسری بار بھارتی فوج کے ہاتھوں عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
SBI DMD Flagged off 3rd Phase of Kargil Tiger Hill Challenge: ایس بی آئی کے ڈی ایم ڈی بی کے مشرا نے ایس بی آئی کرگل ٹائیگر ہل چیلنج کے تیسرے مرحلے کو دکھائی ہری جھنڈی
کرگل جنگ کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر کرگل جنگ کے ہیروز کے اعزاز میں فٹنس اور خراج تحسین کا چیلنج 5 جولائی کو اس وقت نئی بلندی پر پہنچ گیا جب اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے ڈی ایم ڈی بنود کمار مشرا نے دراس وار میموریل میں ایس بی آئی کرگل ٹائیگر ہل چیلنج کے تیسرے مرحلے کو جھنڈی دکھائی۔





