BRS Supremo K Chandrashekar Rao: سپریم کورٹ نے بی آر ایس سپریمو چندر شیکھر راؤ کی عرضی کی سماعت کی مکمل
چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس جے بی پاردی والا اور جسٹس منوج مشرا پر مشتمل بنچ نے یہ فیصلہ دیا ہے۔ سینئر وکیل مکل روہتگی نے کہا کہ یہ سیاسی انتقام کا سیدھا معاملہ ہے۔
Lok Sabha Election 2024: کے سی آر پر الیکشن کمیشن کی بڑی کارروائی، بی آرایس چیف پر انتخابی تشہیر کے لئے 48 گھنٹے کی پابندی
الیکشن کمیشن نے بی آرایس چیف اور تلنگانہ کے سابق وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ کو 48 گھنٹے کے لئے انتخابی تشہیر کرنے سے روک دیا ہے۔
ED Summons K. Kavitha: دہلی شراب پالیسی کیس میں کے سی آر کی بیٹی کے کویتا کو ای ڈی نے پوچھ گچھ کے لیے بلایا، ان کے خلاف یہ ہیں الزامات
کویتا کے وکیل نتیش رانا نے خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا، ’’سپریم کورٹ کا حکم ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ای ڈی اس معاملے میں کے کویتا کو طلب نہیں کر سکتی۔''
PM Modi in Nizamabad: کے سی آر این ڈی اے میں ہونا چاہتے تھے شامل، میں نے کردیا انکار، نظام آباد میں پی ایم مودی کا بڑا انکشاف
پی ایم مودی نے اپنے خطاب میں کہا، "تلنگانہ ایک ایسی ریاست ہے جس نے ہمیشہ ملک کی ترقی میں تعاون کیا ہے۔ تلنگانہ میں ہر جگہ ٹیلنٹ موجود ہے۔ مرکزی حکومت میں رہتے ہوئے ہم تلنگانہ کے لیے جو کچھ کر سکتے ہیں وہ کر رہے ہیں۔
PM Modi’s attack on KCR: وزیر اعظم مودی کا بڑا بیان- کے سی آر نے تلنگانہ میں بدعنوانی کو ڈبو دیا
تلنگانہ اسمبلی انتخابات سے قبل سیاسی پچ تیارہونے لگی ہے۔ کے سی آر نے تلنگانہ کی کے سی آر حکومت پر بڑا حملہ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ریاست کو بدعنوانی میں ڈبو دیا ہے۔
Former BRS MP P Srinivasa Reddy joins Congress: تلنگانہ: کھمم میں سابق بی آر ایس رکن پارلیمنٹ پی سری نواسا ریڈی کانگریس میں ہوئے شامل
لوک سبھا میں کھمم کی نمائندگی کرنے والے سری نواس ریڈی راہل کی عوامی ریلی کے دوران کانگریس میں شامل ہو گئے۔ ریڈی نے کہا کہ انہوں نے سماج کے مختلف طبقات سے مشورہ کرنے کے بعد کانگریس میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا
PM Modi has ‘Remote Control’ of KCR: Rahul Gandhi: راہل گاندھی کا وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ پر حملہ، کہا: پی ایم مودی کے پاس ہے کے سی آر کا ‘ریموٹ کنٹرول’
تلنگانہ کے چیف منسٹر پر بدعنوانی کا الزام لگاتے ہوئے راہل نے کہا کہ سی ایم نے بدعنوانی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ انہوں نے کالیشورم پروجیکٹ سے ایک لاکھ کروڑ روپے چھین لیے۔ 'بھارت جوڑو یاترا' میں، آپ نے مجھے بتایا کہ کس طرح سی ایم دھرنی پورٹل سے آپ کی زمین چھین رہے ہیں۔ تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ نے کسانوں، دلتوں، نوجوانوں، قبائلیوں سے تمام پیسہ چھین لیا ہے۔
KCR: حکومت تلنگانہ سپورٹ پرائس دے کر خریدے گی جوار کی فصل، سی ایم کے سی آر کے اعلان سے لاکھوں کسانوں کو ہوگا فائدہ
وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ نے جمعہ کو فیصلہ کیا کہ ریاستی حکومت امدادی قیمت دے کر ریاست میں اگائی جانے والی یاسنگی جوار کی فصل کی خریداری کے انتظامات کرے گی۔
KCR Rally in Telangana: کے سی آر نے دیا نتیش کمار کو ‘جھٹکا’، بی جے پی کے خلاف کیسے بنے گا ‘محاذ’، یہاں جانئے یہ خاص باتیں
Battle of 2024: لوک سبھا انتخابات 2024 میں بی جے پی کے خلاف عظیم اتحاد بنانے کی کوششیں چل رہی ہیں، جس میں کانگریس، کے سی آر، ممتا بنرجی اور نتیش کماراتحاد بنانے کے لئے سرگرم ہیں، لیکن بی جے پی کے خلاف اتحاد سے پہلے ہی اپوزیشن میں نمایاں اختلاف نظر آرہا ہے۔
Akhilesh Yadav In KCR Rally: کے سی آر کی ریلی میں اکھلیش یادو نے بی جے پی پر کیا طنز، کہا- ‘جو سرکار اپنے دن گننے لگے تو سمجھ لو…’
SP Chief Akhilesh Yadav In KCR Rally: سال 2024 میں ہونے والے لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی کو ہرانے کے لئے پورا اپوزیشن متحد ہونے میں مصروف ہے۔ آج تلنگانہ کے کھمم میں کے سی آر نے ریلی نکالی۔