Justice Yashwant Varma Resign: الہ آباد ہائی کورٹ کے جسٹس یشونت ورما نے دیا استعفیٰ، کیش اسکینڈل میں آیا تھا نام
کیش اسکینڈل میں نام آنے کے بعد جسٹس ورما کے خلاف مواخذے کی تیاری کی جا رہی تھی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس کارروائی سے پہلے ہی انہوں نے استعفیٰ دے کر سب کو حیران کر دیا۔
Preparations to remove Justice Yashwant Verma: نقدی تنازعہ معاملے میں جسٹس یشونت ورما کو ہٹانے کی تیاری، 100 سے زائد اراکین پارلیمنٹ نے تحریک پر دستخط کیے
جسٹس یشونت ورما کے خلاف کارروائی سے جمہوریت کے ایک اہم ستون عدلیہ میں شفافیت اور احتساب کے مطالبے کو تقویت ملے گی۔ پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس اس معاملے پر فیصلہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔
Special Intensive Revision: بہار کے ووٹر لسٹ میں نیپالی اور بنگلہ دیشی بھی! پپو یادو نے اٹھایا سوال- باپ بیٹے کا نام پوچھ کر کیسے قرار دیا جا رہا ہےغیر ملکی؟
رکن پارلیمنٹ پپو یادو نے کہا کہ بہار میں پہلے دس انتخابات موجودہ ووٹر لسٹ کی بنیاد پر ہوئے ہیں تو اب یہ اچانک نظر ثانی کیوں؟ پپو یادو نے اس عمل کو آئینی اور جمہوری اقدار کے خلاف قرار دیتے ہوئے اسے شفاف اور منصفانہ بنانے کا مطالبہ کیا۔
Impeachment motion against Justice Yashwant Verma: مرکزی حکومت نے جسٹس یشونت ورما کے خلاف تحریک مواخذہ کا آغاز کر دیا، اراکین پارلیمنٹ سے دستخط لینے کا عمل شروع
یہ معاملہ عدلیہ کی شفافیت اور احتساب کے حوالے سے ایک اہم نظیر بن سکتا ہے، خاص طور پر جب بدعنوانی کے الزامات براہ راست اعلیٰ عدلیہ پر لگائے گئے ہوں۔
Justice Yashwant Verma wrote a letter to the Chief Justice: گھر سے کوئی نقدی برآمد نہیں ہوئی، یہ میرے خلاف سازش کا حصہ ہے، جسٹس یشونت ورما نے چیف جسٹس کو خط لکھ کر وضاحت پیش کی
جسٹس ورما نے خط میں لکھا ہے کہ جب وہ آگ لگنے کے بعد واپس آئے تو گھر کے کسی فرد یا عملے نے انہیں ایسی کوئی اطلاع نہیں دی جس میں نقدی کی وصولی کا معاملہ شامل ہو۔
Justice Verma Cash Row: دہلی میں جسٹس یشونت ورما کی رہائش گاہ کے باہر ملا 500 روپے کا جلا ہوا نوٹ، بڑھیں مشکلیں
چیف جسٹس آف انڈیا نے دہلی ہائی کورٹ کے موجودہ جج جسٹس یشونت ورما کے خلاف الزامات کی تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے، جس میں پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس شیل ناگو، ہماچل پردیش ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس جی ایس سندھوالیا اور کرناٹک ہائی کورٹ کے جسٹس انو شیورامن شامل ہیں۔





