JUSTICE B.R. GAVAI ADDRESS: باوقار زندگی کے بغیر حقوق بے معنی، جسٹس بی آر گوئی کا 9ویں این سی چاگلہ لیکچر سے خطاب
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس بھوشن رام کرشن گوئی نے کہا کہ محض سیاسی آزادی کافی نہیں، جب تک ہر شہری کو خوراک، تعلیم، صحت، روزگار اور باعزت زندگی کی بنیادی سہولتیں حاصل نہ ہوں، انسانی حقوق کا حقیقی فائدہ محدود رہے گا-
Constitution is supreme: حقیقی جمہوریت میں پارلیمنٹ نہیں بلکہ آئین سب سے بالاتر، ریاست کے تمام ادارے اسی کے پابند: جسٹس بی آر گوئی
سری لنکا میں ’سجاتا جے وردھنے میموریل اوریشن‘ سے خطاب۔ اپنے تفصیلی خطاب میں جسٹس گوئی نے بھارت اور سری لنکا کے آئینی تجربات، عدلیہ و پارلیمنٹ کے تعلقات، بنیادی حقوق، ایمرجنسی، وفاقیت اور جمہوری اداروں کے اختیارات پر روشنی ڈالی۔
Indian Constitution : ”آئین ایک زندہ دستاویز، 76 سالوں میں ملک نے طے کیا طویل سفر “… یومِ آئین کے موقع پر سابق چیف جسٹس بی آر گَوائی کا بیان
سابق چیف جسٹس بی آر گَوائی نے یومِ آئین کے موقع پر کہا کہ بھارت کا آئین ایک زندہ اور ترقی پسند دستاویز ہے، جس نے 76 سالوں میں جمہوریت، برابری اور انصاف کو مضبوط کیا ہے۔ انہوں نے پارلیمنٹ اور عدلیہ کے تاریخی کردار پر بھی روشنی ڈالی۔
Sunanda Bhandare Memorial Lecture : جسٹس سنندا بھنڈارے کا 30 واں میموریل لیکچر: سی جے آئی چیف جسٹس بی آر گوئی نے کہا- ’انصاف سبھی کے لیے ہو…،‘
سی جے آئی بی آر گوئی نے 30ویں سنندا بھنڈارے میموریل لیکچر میں کہا کہ صنفی مساوات کے بغیر انصاف ادھوراہے۔ خواتین کو بااختیار بنائیں، معاشرے سے امتیازی سلوک کو ختم کریں۔
Chief Justice of India B.R. Gavai: ’’ٹیکنالوجی انصاف تک رسائی کو بہتر بنانے کا مؤثر ذریعہ‘‘، چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس بی آر گَوَئی کا کیمبرج یونیورسٹی میں خطاب
ٹیکنالوجی انصاف تک رسائی کو وسعت دینے کا ایک طاقتور ذریعہ بن چکی ہے، جو نہ صرف قانونی نظام میں پائی جانے والی رکاوٹوں کو کم کر رہی ہے بلکہ عدالتی شفافیت اور جواب دہی کو بھی فروغ دے رہی ہے: جسٹس بی آر گوئی
LCIA International Arbitration Symposium: لندن میں ہندوستان کے بڑھتے ہوئے کردار پر تبادلۂ خیال، سی جے آئی جسٹس بی آر گَوَئی نے دیے اہم سوالات کے جوابات
لندن کورٹ آف انٹرنیشنل آربٹریشن (LCIA) نے لندن میں ایک بین الاقوامی ثالثی سمپوزیم کا انعقاد کیا۔ یہ سمپوزیم لندن انٹرنیشنل ڈسپیوٹس ویک 2025 (LIDW) کے حصے کے طور پر منعقد ہوا۔
CJI emotional address: چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوئی کا جذباتی خطاب: وکیل بننے کا فیصلہ میرا نہیں، والد کا تھا — آج فخر ہے کہ میں اُن کی راہ پر چلا
کسی کو مکمل نہیں کہا جا سکتا، مگر میں نے ہمیشہ اپنی بہترین کوشش کی ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ سپریم کورٹ میں آپ بہت کچھ نیا سیکھتے ہیں جو ہائی کورٹ میں نہیں ہوتا۔
BR Gavai will be next Chief Justice of India : ہندوستان کے اگلے چیف جسٹس بی آر گوئی نے کہی بڑی بات، ‘CJI کے بعد کوئی بھی ذمہ داری درست نہیں ہے’، اہم مسائل پر اپنی بے تکلفانہ رائے کا اظہار کیا
جسٹس بی آر گوئی نے دہشت گردی، جنگ اورملکی ذمہ داری پر اپنے واضح خیالات کا اظہار کیا، وہ 14 مئی کو ہندوستان کے 52 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف لینے جا رہے ہیں۔





