Bharat Express DD Free Dish

Janhvi Kapoor

فلم کے کئی گانے پہلے ہی ریلیز ہو چکے ہیں۔ اس میں ’پردیسیا‘ اور ’بھیگی ساڑی‘ کے نام شامل ہیں۔ فلم میں سدھارتھ ملہوترا اور جانوی کپور کے ساتھ سنجے کپور اور منجوت سنگھ جیسے اداکار بھی اہم کردار میں ہیں۔

جھانوی کپور نے پہلی بار اس فلم کے ذریعے جنوبی ہند کی فلموں میں اپنی موجودگی درج کرائی ہے۔ اس کے علاوہ فلم میں سیف علی خان کا کردارکوسب سے زیادہ پسند کیا جا رہا ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپر کی فلم 'الجھ' بھی سینما گھروں میں ریلیز ہو گئی ہے۔ آئیے، فلم الجھ کا جائزہ پڑھیں۔

جھانوی کپورکو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اداکارہ کو فوڈ پوائزنگ ہوگئی تھی۔ فیملی کے ایک قریبی ذرائع نے جھانوی کپور کے اسپتال میں داخل ہونے کی تصدیق کی ہے۔

ملائکہ اروڑہ کے ارجن کپور کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت نہ کرنے کے بعد اب لوگوں نے ان کے بریک اپ کی خبروں کو سچ ماننا شروع کر دیا ہے۔ ملائکہ اروڑہ نے ارجن کپور کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت نہیں کی۔

مسٹر اینڈ مسز ماہی کو شرن شرما نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ فلم میں کئی اداکار مرکزی کردار میں نظر آنے والے ہیں۔ فلم کی ایڈوانس بکنگ کے حوالے سے ایک اپ ڈیٹ سامنے آئی ہے۔ 

'زنگاٹ' گانا، جسے اجے گوگاوالے اور اتل گوگاوالے نے گایا ہے، جانوی کی پہلی فلم 'دھڑک' کا ہے۔ 'دی گریٹ انڈین کپل شو' رات 8 بجے نیٹ فلکس پر نشر ہوتا ہے۔

راجکمار راؤ اور جانوی کپور فلم 'روہی' کے بعد ایک ساتھ جلوہ دکھانے آ رہے ہیں۔ دھرما پروڈکشن کی طرف سے تیار کردہ اور شرن شرما کی ہدایت کاری میں بنی 'مسٹر اینڈ مسز ماہی' 31 مئی کو ریلیز ہونے والی ہے۔

جھانوی کپور نے مزید کہا کہ گنجن سکسینہ کے سیٹ پر موجود لوگ اچھی طرح جانتے ہیں کہ میں ان کی بہت بڑی مداح ہوں اور میں وہاں پاگلوں کی طرح برتاؤ کرتی تھی۔

اداکارہ جھانوی کپور اپنا ووٹ کاسٹ کرنے ممبئی کے پولنگ بوتھ پہنچ گئیں۔ اس دوران انہوں نے سب سے اپیل کی کہ وہ گھروں سے باہر نکلیں اور اپنا ووٹ ڈالیں۔