Bharat Express DD Free Dish

Janhvi Kapoor

نئے گھر کے بارے میں بات کرتے ہوئے راجکمار راؤ نے کہا، شاہ رخ جی  نے مجھے ایک بات سکھائی، بیٹا، اگر کبھی  بھی گھر خریدیں تو اپنی اوقات سے تھوڑا زیادہ لینا۔

جھانوی کپور جونیئر این ٹی آر کی دیورا سے ساتھ ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں، جس کے ہدایت کار کے۔ شیوا کر رہے ہیں۔ یہ فلم اکتوبر میں ریلیز ہونے جا رہی ہے۔

Janhvi Kapoor Tiger Shroff Movie: جلد ہی جھانوی کپور-ٹائیگر شراف پہلی باراسکرین پر ساتھ نظرآئیں گے۔ اس فلم میں ان کی جوڑی دکھائی دے گی۔

فلم سے متعلق ہنگامہ آرائی پر ورون دھون نے کہا تھا کہ اس میں کوئی نئی بات نہیں، اس سے قبل بھی کئی فلموں میں مجھے تنقید کا نشانہ بنایا جا چکا ہے اور میں تنقید کا احترام کرتا ہوں۔

ساجد ناڈیاڈوالا نے کہا، "بوال میرے لیے ایک بہت ہی خاص فلم ہے، اور یہ میرے سب سے زیادہ پرجوش پروجیکٹس میں سے ایک ہے۔ اسے بنانے میں مجھے بہت خوشی ہوئی ہے۔