Opinion Polls Of 2015 and 2020 in Bihar are Wrong : اوپینین پول بمقابلہ رزلٹ: بہار میں 2000 سے 2020 تک ایگزٹ پول زیادہ تر غلط، جانیں پانچ اسمبلی انتخابات کی پوری کہانی
بہار اسمبلی انتخابات ہمیشہ سے سیاسی تجزیہ کاروں کے لیے پہیلی رہا ہے۔ اوپینین پول اور اصل رزلٹ کے درمیان اکثر بڑا فرق دیکھا گیا ہے۔ 2000 سے 2020 تک ریاست میں ہوئے پانچ اسمبلی انتخابات نے یہ ثابت کیا ہے کہ بہار کے ووٹر اکثر ماہرین کے اندازے کو الٹا ثابت کر دیتے ہیں۔
PK told why people voted so much in Bihar: پرشانت کشور نے بتا دیا آخر کیوں کی لوگوں نے اتنی زیادہ ووٹنگ ؟
بہار اسمبلی انتخابات کے دوران جن سوراج پارٹی کے سرپرست پرشانت کشور (پی کے) نے بتا دیا ہے کہ لوگوں نے اتنی زیادہ ووٹنگ کیوں کی ہے۔
Jan suraj pk prashant kishor slams Rahul Gandhi: ’ووٹ چوری‘ پر پرشانت کشور نے راہل گاندھی کو بنایا تنقید کا نشانہ ، کھول کر رکھ دی پول ؛ ’بی ٹیم‘ یا کوئی اور بات؟
بہار اسمبلی انتخابات کے دوران ووٹ چوری کا معاملہ اٹھائے جانے پر جن سوراج کے لیڈر پرشانت کشور، یعنی پی کے، نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو زبردست تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
Bihar Phase 1 Election: بہار میں آ رہی ہے تبدیلی…14 نومبر کو آئے گا نیا نظام…‘‘، زبردست ووٹنگ پر پرشانت کشور کا بڑا بیان
وی آئی پی پارٹی کے سربراہ مکیش سہنی نے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے بعد کہا کہ بہار میں تبدیلی کی لہر چل رہی ہے۔ ہمیں اطلاع ملی ہے کہ زبردست ووٹنگ ہوئی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ اس بار پورے بہار میں تبدیلی آئے گی اور مہاگٹھ بندھن کی حکومت بنے گی۔
Bihar Election 2025: ووٹنگ کے دوران ’بوگس‘ وبال! دربھنگہ میں بوگس ووٹنگ، جن سوراج امیدوار کے ساتھ بدتمیزی
الیکشن افسر کو لکھی شکایت میں راکیش کمار مشرا نے الزام لگایا ہے کہ مقامی پولیس دوسری پارٹی کے لیڈروں کے زیر اثر کام کر رہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ جب انہوں نے اس معاملے میں اپنا بیان درج کرانے کی کوشش کی تو تھانہ انچارج اروند کمار نے بیان ریکارڈ کرنے سے صاف انکار کر دیا اور ان کے ساتھ بدسلوکی کی۔
Jan Suraaj Party leader murdered in Mokama: بہار کے مکامہ میں چلی گولی، جن سوراج کارکن کی موت، اننت سنگھ پر قتل کا الزام، تیجسوی یادو نے حکومت کو گھیرا
اننت سنگھ نے کہا کہ حادثے کے وقت وہاں موجود لوگوں کے پاس پہلے سے ہی ہتھیار موجود تھے۔ ان کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ یہ پوری سازش آر جے ڈی لیڈر سورج بھان سنگھ نے رچی تھی تاکہ ووٹوں کو متاثر کیا جا سکے۔
Jan Suraj leader Dulal Chand Yadav shot dead: انتخابی رنجش میں خونی ہولی! پی کے کو لگا سب سے بڑا صدمہ؛ انتخابی مہم کے دوران جن سوراج کے لیڈر کو گولی مار کر کار سے کچلا
بہار اسمبلی انتخابات کے دوران پرشانت کشور کو سب سے بڑا صدمہ پہنچا ہے۔ موکاما میں جن سوراج کے ایک لیڈر کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔
Bihar Election 2025 : پرشانت کشور کے بارے میں بڑا خلاصہ، بہارکے علاوہ اس ریاست کے بھی ووٹر ہیں جن سوراج پارٹی کے بانی
انتخابی حکمتِ عملی کے ماہر اور ”جن سوراج پارٹی“ کے بانی پرشانت کشور ایک نئی تنازعے میں گھر گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کشور کا نام بہار اور مغربی بنگال، دونوں ریاستوں کی ووٹر لسٹوں میں درج پایا گیا ہے، جو قانوناً ممنوع ہے۔
PK talking about ‘Alternate’: ووٹنگ سے پہلے کس متبادل کی بات کر رہے ہیں پی کے؟ مسلم ووٹرس کے بارے میں دیا بڑا بیان
بہار اسمبلی انتخابات میں سب سے زیادہ زیرِ بحث رہنے والے’’جن سوراج‘‘کے بانی پرشانت کشور یعنی PK نے ووٹنگ سے پہلے متبادل (آپشن) کی بات کی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے مسلمانوں سے متعلق بھی ایک بڑا بیان دیا ہے۔
Bihar Assembly Election 2025: پی کے نے تبدیل کیا گیم، جن سوراج نے بنایا پلٹ وار کا منصوبہ ؛ گوپال گنج میں پرشانت کشور کا ’کھلا چیلنج‘
بہار اسمبلی انتخابات میں پرشانت کشور (Prashant Kishor) یعنی پی کے کے کئی امیدواروں نے اپنے نام واپس لے لیے ہیں۔ ایسے میں جن سوراج (Jan Suraj) نے اب جوابی کارروائی کا نیا منصوبہ تیار کیا ہے۔





