A traditional welcome accorded to PM Modi in Jamui: بہار کے جموئی میں وزیر اعظم مودی کا بیان، کہا- قبائلی سماج کی تعلیم،کمائی اور ادویات پر این ڈی اے حکومت کا زور
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو بہار کے جموئی میں بھگوان برسا منڈا کے 150 ویں یوم پیدائش کے موقع پر منائے جانے والے قبائلی فخر ڈے پروگرام میں شرکت کی۔ یہاں پی ایم مودی کا روایتی قبائلی رقص کے ساتھ استقبال کیا گیا۔
Bihar News: بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے آٹھ افراد کی موت، معاوضے کا کیا گیا اعلان، سی ایم نتیش نے کیا افسوس کا اظہار
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست میں آسمانی بجلی گرنے سے ہونے والی اموات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
Horrific road accident in Bihar: بہار کے جموئی میں خوفناک سڑک حادثہ، پٹنہ کے رہنے والے تین نوجوانوں کی ہوئی موت
بتایا جا رہا ہے کہ تینوں نوجوان دیر رات پٹنہ سے دیوگھر جا رہے تھے۔ اسی دوران انڈیڈیہ گاؤں کے قریب کار چلاتے ہوئے ایک نوجوان سو گیا۔ جس کے باعث تیز رفتار کار سڑک کنارے رکھی اینٹ سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی۔
Accident In Jamui: بہار کے جموئی میں ڈرائیور کی لاپرواہی سے سوئفٹ کار حادثے کا شکار، تین کی موت، کئی زخمی
ہلاک ہونے والوں میں دو بچے اور ایک خاتون شامل ہیں۔ ہلاک ہونے والے بچوں کی شناخت 5 سالہ ابھینندن اور 5 سال کی نندنی کماری کے طور پر کی گئی ہے، جبکہ خاتون کی ابھی تک شناخت نہیں ہو سکی ہے۔
PM Modi Rally In Jamui: وزیر اعظم مودی نے چراغ پاسوان کو کہا اپنا چھوٹا بھائی ، این ڈی اے کے کھاتے میں 40 سیٹیں دینے کی بہار کے لوگوں سے کی اپیل
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ یہ جیت کی ریلی ہے ۔ اس دوران انہوں نے چراغ پاسوان کو اپنا چھوٹا بھائی کہا۔ انہوں نے کہا کہ پورا بہار ایک بار پھر مودی سرکار کہہ رہا ہے