Bharat Express DD Free Dish

Jammu Kashmir News

جموں و کشمیر انتظامیہ نے اپنے قیام کے بعد سے ہی معاشرے میں خواتین کی بہتری پرزوردیا ہے۔ ان کی تعلیم اوراس کے بعد کی سرگرمیوں میں ملازمت جوانہیں مالی طورپرخود مختاربنا سکتی ہے۔

 جموں وکشمیر انتظامیہ یہ یقینی بنانے کے لئے کئی ایسے پروگرام چلا رہا ہے کہ اسکول اور کالج چھوڑنے والوں کو ان  کی صلاحیت کے مطابق ٹریننگ دی جائے۔