Bharat Express DD Free Dish

Jammu and Kashmir

کاروبار کرنے میں آسانی پیدا کرنے کے لئے تمام مسائل کوفعال طورپرحل کرنے کے لئے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے ایک اعلیٰ سطح کی اجلاس کی صدارت کی۔

ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے اس سلسلے میں منعقدہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے افسران پر زور دیا کہ وہ ہولیسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پلان کو اس کے اغراض و مقاصد کو ذہن میں رکھتے ہوئے مکمل طور پر نافذ کریں

کشمیر، جسے زمین پر جنت کے نام سے جانا جاتا ہے، ہمالیہ کے سلسلوں سے گھرا ہوا ہے۔ یہ وادی اپنی مہمان نوازی کے لئے بھی مشہور ہے۔

اے این آئی سے بات کرتے ہوئے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کپواڑہ، یوگل منہاس نے کہا، "یہ ایک بین ریاستی دہشت گردی کا ماڈیول تھا

بلالیہ ایجوکیشن انسٹی ٹیوٹ سری نگر نے حال ہی میں عفیفہ بتول کو اورینج گلوبل اولمپیاڈ میں ان کی غیرمعمولی حصولیابی کے لئے اعزاز سے سرفراز کیا۔

AILF نے کہا کہ اس کا پختہ یقین ہے کہ ڈرائنگ، پینٹنگ اور دیگر تخلیقی سرگرمیوں پر زور دینے کے ساتھ کلاسوں کا دوبارہ تصور کرنے کی گنجائش موجود ہے۔ طلباء کو اپنے تخیل کو استعمال کرنے کی ترغیب دینا ان کی تعلیمی ترقی کے ساتھ ساتھ ان کی سماجی اور جذباتی بہبود کو فروغ دے سکتا ہے

سری نگر کو مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لیے کروڑوں کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ ان میں سمارٹ سڑکوں کی ترقی، سمارٹ پبلک ٹرانسپورٹ، سمارٹ ویسٹ مینجمنٹ، اور شہر بھر میں نگرانی کے نظام کی تنصیب شامل ہے۔

تمام ترقیاتی اور خوبصورتی کے کاموں کی نگرانی ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ سید سحرش اصغر کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سٹیج سیٹ ہو چکا ہے اور تمام تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔

سیاحت کے سیکرٹری سید عابد رشید شاہ کے مطابق سمٹ میں شرکت کرنے والے مختلف ممالک سے آنے والے مندوبین خطے کو عالمی سیاحتی مقام کے طور پر فروغ دینے کے لیے سفیر کے طور پر کام کریں گے

سیاحت کے سیکرٹری سید عابد رشید شاہ کے مطابق سمٹ میں شرکت کرنے والے مختلف ممالک سے آنے والے مندوبین خطے کو عالمی سیاحتی مقام کے طور پر فروغ دینے کے لیے سفیر کے طور پر کام کریں گے۔