PM Modi Leaves For Australia After Indonesia Visit: انڈونیشیا کے دورے کے بعد آسٹریلیا روانہ ہوئے پی ایم مودی، انڈونیشیا کے صدر سوبیانتو نے مودی کو ہوائی اڈے پر کہا الوداع
وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان بحری سلامتی، خلائی تعاون، دفاع، اسٹیل سپلائی چین، نایاب معدنیات، صحت، زراعت اور سائنس و ٹیکنالوجی سمیت متعدد شعبوں میں اہم مفاہمتی دستاویزات کا تبادلہ بھی ہوا، جو دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے میں معاون ثابت ہوں گی۔
Prime Minister Narendra Modi: میلبرن میں بھارت کی سفارتی طاقت کا مظاہرہ، وزیراعظم مودی تین روزہ دورے پر آج پہنچیں گے آسٹریلیا
وزیراعظم مودی 10 جولائی 2026 تک آسٹریلیا میں قیام کریں گے۔ اس دوران میلبرن میں ان کی آسٹریلوی وزیراعظم انتھنی البانیز کے ساتھ اعلیٰ سطحی دوطرفہ ملاقات ہوگی، جبکہ وہ آسٹریلیا کی گورنر جنرل سیم موسٹن سے بھی ملاقات کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی، عالمی امور اور اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
PM Modi in Jakarta: جکارتہ میں وزیراعظم مودی اور صدر پرابوو سوبیانتو کی آج اہم دوطرفہ ملاقات، دفاع، بحری سلامتی، غذائی تحفظ اور ڈیجیٹل معیشت پر تعاون بڑھانے پر زور
وزیراعظم مودی پیر کی دوپہر اپنے تین ملکی سرکاری دورے کے پہلے مرحلے میں جکارتہ پہنچے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ یہ ان کا انڈونیشیا کا چوتھا دورہ ہے، تاہم جامع اسٹریٹجک شراکت داری قائم ہونے کے بعد یہ ان کا پہلا مکمل دوطرفہ سرکاری دورہ ہے۔ دونوں رہنما 2018 میں قائم ہونے والی اس شراکت داری کے تحت اب تک ہونے والی پیش رفت کا بھی جائزہ لیں گے اور مستقبل کی ترجیحات طے کریں گے۔
Terrorist attack Jakarta navy mosque: انڈونیشیا میں خوف و ہراس! جکارتہ کے بحریہ کمپلیکس کی مسجد میں دھماکہ، 55 افراد زخمی، دہشت گردی کی سازش کا شبہ
جکارتہ میں جمعہ کے روز نمازِ جمعہ کے دوران ایک مسجد میں دھماکے کا واقعہ پیش آیا۔ اس دھماکے میں 55 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ دھماکہ ایک اسکول کے احاطے میں واقع مسجد کے اندر ہوا ہے۔
Explosion during Friday prayers in Jakarta: جکارتہ میں جمعہ کی نماز کے دوران مسجد میں دھماکہ، 54 افراد زخمی، دہشت گردانہ حملے کا اندیشہ
دھماکے کے فوراً بعد مسجد کے کمرے میں دھواں بھر گیا اور لوگ گھبراہٹ میں باہر کی طرف بھاگنے لگے۔ عینی شاہدین کے مطابق موقع پر بھگدڑ اور افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔
ASEAN-India Summit: پی ایم مودی انڈونیشیا کے لیے ہوئے روانہ، کہا- آسیان لیڈران کے ساتھ تبادلہ خیال کے لیے منتظر
گزشتہ سال بالی میں جی۔20 سربراہی اجلاس کے لیے انڈونیشیا کے اپنے دورے کو یاد کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ اس دورے سے آسیان خطے کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات مزید گہرے ہوں گے۔
Eid-ul-Adha 2023: جانیں کیوں گزشتہ سال انڈونیشیا میں جانوروں کی قربانی پر لگائی گئی تھی پابندی
انڈونیشیا کی حکومت نے اس سال بقرعید کی تعطیل کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے اور تہوار سے پہلے اور بعد میں دو دن کی اضافی چھٹی لازمی قرار دی گئی ہے۔





